منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو کس نے قتل کیا،قریبی ساتھی کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو کس نے قتل کیا،قریبی ساتھی کاتہلکہ خیز انکشاف

صنعاء(آن لائن)یمن کے سابق منحر ف مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے ایک قریبی ساتھی اور ان کے وکیل محمد المسوری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی صالح کو یمن میں موجود ایرانی پاسداران انقلاب نے قتل کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد المسوری نے ایک بیان میں کہا کہ وہ عنقریب حوثیوں کے… Continue 23reading یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو کس نے قتل کیا،قریبی ساتھی کاتہلکہ خیز انکشاف

سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

نیو یا رک (آن لائن) اقوام متحدہ میں سعودی سفیر عبداللہ معلمی نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کہا ہے کہ امریکہ کو ایسا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔جنرل اسمبلی نے اس قرارداد پر بڑے پیمانے پر ووٹ… Continue 23reading سعودی عرب مسلمانوں کی خاطر امریکہ سے ٹکرا گیا،فلسطین سے متعلق دو ٹوک اعلان

امریکہ کی دھمکیاں ہمیں جھکا نہیں سکتیں،نہ ہی ڈالروں کے ذریعے ہمیں خریدا جاسکتا ہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

امریکہ کی دھمکیاں ہمیں جھکا نہیں سکتیں،نہ ہی ڈالروں کے ذریعے ہمیں خریدا جاسکتا ہے

انقرہ،نیویارک (ویب ڈیسک،آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت کا دعویدار امریکہ اپنے ڈالروں اور دھمکیوں کے زور پر کئی ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے  لگا ہے ، لیکن ہم اسے بتا دینا چاہتے ہیں کہ امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہمیں جھکا نہیں سکتیں اور نہ ہی… Continue 23reading امریکہ کی دھمکیاں ہمیں جھکا نہیں سکتیں،نہ ہی ڈالروں کے ذریعے ہمیں خریدا جاسکتا ہے

روس اپنی ساری فوج شام سے واپس نہیں بلائے گا: امریکا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

روس اپنی ساری فوج شام سے واپس نہیں بلائے گا: امریکا

دبئی(آن لائن)شام میں ’داعش‘ کی سرکوبی کے لیے تشکیل دیئے گئے عالمی عسکری اتحاد کے لیے امریکی خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوٹن کی طرف سے شام سے فوج واپس بلانے کے اعلان کے باوجود ماسکو شام میں اپنا عسکری وجود برقرار رکھے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی مندوب… Continue 23reading روس اپنی ساری فوج شام سے واپس نہیں بلائے گا: امریکا

امریکہ اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا ،نکی ہیلی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا ،نکی ہیلی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نیکی ہیلی نے کہاہے کہ امریکہ اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا اور وہ بھی اس کے اس عمل کے لیے جو بطور خودمختار قوم اس کا حق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت… Continue 23reading امریکہ اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا ،نکی ہیلی

اقوام متحدہ کی قرارداد منظورہونے سے امریکہ پر کوئی فرق پڑے گا،ماہرین

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

اقوام متحدہ کی قرارداد منظورہونے سے امریکہ پر کوئی فرق پڑے گا،ماہرین

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کر لی ہے جس میں امریکہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا درالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے،جس کے بعد بیشتر ماہرین نے کہاہے کہ اس علامتی قرارداد کا… Continue 23reading اقوام متحدہ کی قرارداد منظورہونے سے امریکہ پر کوئی فرق پڑے گا،ماہرین

ساتھی کلاس فیلو سے گلے ملنے پر طالبعلم کو سکول سے نکال دیا گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

ساتھی کلاس فیلو سے گلے ملنے پر طالبعلم کو سکول سے نکال دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بارہویں جماعت کے طالب علم کو اپنی کلاس فیلو دوست کو گلے ملنے پر سکول سے نکال دیاگیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق متاثرہ طالب علم امت نے بتایاکہ سکول کا کام تھا، میری دوست کام کر رہی تھی، کام ختم ہونے کے بعد میں نے پوچھا کہ تم نے کیسے… Continue 23reading ساتھی کلاس فیلو سے گلے ملنے پر طالبعلم کو سکول سے نکال دیا گیا

2017کے دوران پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کیسے رہے ،امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

2017کے دوران پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کیسے رہے ،امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کردی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سال 2017 افغانستان اور پاکستان کے درمیان الزامات اور تنازعات کی نظر ہو گیا اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے رہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان اور افغانستان کے پیچیدہ تعلقات کی… Continue 23reading 2017کے دوران پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کیسے رہے ،امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کردی

لو جہاد کے بعد لینڈ جہاد،مسلمانوں کیلئے بھارت کی سرزمین تنگ کردی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

لو جہاد کے بعد لینڈ جہاد،مسلمانوں کیلئے بھارت کی سرزمین تنگ کردی گئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ہندو شدت پسندوں نے مسلمانوں کیلئے دھرتی تنگ کردی ، میرٹھ شہر میں ایک مسلمان سافٹ ویئر انجینئر کو خریدے گئے نئے گھر میں رہنے نہیں دیا گیا اور اس پر لینڈ جہاد کا الزام لگا دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو شدت پسندوں نے مسلمانوں کے… Continue 23reading لو جہاد کے بعد لینڈ جہاد،مسلمانوں کیلئے بھارت کی سرزمین تنگ کردی گئی