منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

چین کا بیرون ملک پہلافوجی اڈہ آپریشنل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

چین کا بیرون ملک پہلافوجی اڈہ آپریشنل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ افریقی ملک جبوتی میں چین کے پہلے فوجی اڈے پر کام کرنے والے فوجی دستے امن و استحکام کے فروغ کے لیے کام کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صدر نے یہ بات جبوتی میں چینی فوجی اڈے پر تعینات چینی فوجیوں سے وڈیو… Continue 23reading چین کا بیرون ملک پہلافوجی اڈہ آپریشنل

طالبان امریکہ سے مذاکرات پر رضامند،اہم شرط عائد کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

طالبان امریکہ سے مذاکرات پر رضامند،اہم شرط عائد کردی

اسلام آباد (این این آئی) طالبان اور حکومتی عہدیداروں سمیت کئی افغان شخصیات کو غیر حکومتی سطح پر ایک میز پر بٹھانے کیلئے دبئی میں بلائی گئی کانفرنس ملتوی ہوگئی ہے ۔ یہ غیر حکومتی ڈائیلاگ اس ماہ کے پہلے ہفتے میں ہونا تھے ۔کانفرنس میں مدعو بعض شخصیات نے ’’این این آئی ‘‘کو بتایا… Continue 23reading طالبان امریکہ سے مذاکرات پر رضامند،اہم شرط عائد کردی

سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں،سعودی حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں،سعودی حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے ، دہشت گردی کی معاونت کرنے والے کو سزائے موت دی جائے گی ، فرمانروا کے خلاف بات کرنے والے پر پانچ سے دس سال قید ہو گی ۔ ان قوانین کے تحت دہشتگردی میں ملوث اور دہشتگردوں… Continue 23reading سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں،سعودی حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

سعودی دارالحکومت پر میزائل حملہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی دارالحکومت پر میزائل حملہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ائر ڈیفنس نے یمن سے داغا جانے والا حوثی میزائل ریاض کے شمال میں ناکارہ بنا دیا۔ میزائل سے کسی قسم کا جانی اور مادی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے بتایاکہ اس میزائل کو یمن میں سرگرم باغیوں نے مملکت پر داغا تھا۔ میزائل معمولی… Continue 23reading سعودی دارالحکومت پر میزائل حملہ

جس کیخلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا،سعودی ولی عہد کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

جس کیخلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا،سعودی ولی عہد کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایک وڈیو کلپ گردش میں ہے جس میں وہ باور کرا رہے ہیں کہ مملکت میں بدعنوان عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ رواں سال مئی میں “MBC” چینل پر معروف میزبان داؤد الشریان کو دیے گئے ایک انٹرویو… Continue 23reading جس کیخلاف بھی بدعنوانی ثابت ہوئی وہ نہیں بچے گا،سعودی ولی عہد کا دھماکہ خیز اعلان

کرپشن کیخلاف مہم،سعودی علما بھی میدان میں آگئے،بڑا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن کیخلاف مہم،سعودی علما بھی میدان میں آگئے،بڑا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی علما نے کرپشن کے خلاف حکومت اقدام کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف جنگ مذہبی فریضہ ہے، جس سے لڑنا دہشت گردی سے مقابلے جتنا اہم ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشترکہ بیان میں سعودی علما نے کرپشن کے خلاف حکومت اقدام کی بھرپور… Continue 23reading کرپشن کیخلاف مہم،سعودی علما بھی میدان میں آگئے،بڑا اعلان

کھرب پتی سعودی شہزادہ ولید بن طلال بھی گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

کھرب پتی سعودی شہزادہ ولید بن طلال بھی گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والے شہزادوں میں شہزاد الولیدبن طلال بھی شامل ہیں ، جن کی گرفتاری کی تاحال سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع سے سامنے آنے والی الولید بن طلال کی گرفتاری کی خبر درست ہے تو دنیا بھر… Continue 23reading کھرب پتی سعودی شہزادہ ولید بن طلال بھی گرفتار

امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

تہران(این این آئی)ایران نے دارالحکومت تہران میں 4 نومبر 1979ء کو امریکی سفارت خانے پر طلبہ کے قبضے اور سفارتی عملہ کو یرغمال بنانے کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک میزائل کی نمائش کی ہے۔تہران میں سابق امریکی سفارت خانے کی جگہ ہزاروں… Continue 23reading امریکی سفارتخانے پر قبضے کو38سال مکمل ،ایران کاپھر طاقت کا بھرپور مظاہرہ،پوری دنیا دنگ رہ گئی

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن اب نجی استعمال کے لئے غیر ملکی گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں۔اس سے قبل تارکین وطن کو گاڑی درآمد کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ سعودی محکمہ کسٹمز نے بتایا ہے کہ مملکت کے رہائشی غیر ملکی تین برس میں ایک مرتبہ گاڑی بیرون ملک سے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری