واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سی پیک کا مالیاتی حجم 110 ارب ڈالر تک پہنچنے کے بعد امریکا کے چند لاکھ ڈالروں کی پاکستان کیلیے کوئی حیثیت نہیں رہی۔جنوبی ایشیائی امور کے ماہر اور امریکی مصنف روبرٹ ہیتھ وے نے انکشاف کیا ہے کہ سی پیک کا مالیاتی حجم 110 ارب ڈالر تک پہنچنے کے بعد امریکا کے چند لاکھ ڈالروں کی پاکستان کیلیے کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی تاہم امریکی دباو4 کے باوجود پاکستان کبھی اپنی سالمیت خطرے میں نہیں ڈالے گا چاہے امریکی امداد ہی داو4 پر کیوں نہ لگ جائے۔
روبرٹ ہیتھ وے نے اپنی تصنیف میں انکشاف کیاہے کہ امریکی دباو4 کے باوجود پاکستان کبھی اپنی سالمیت خطرے میں نہیں ڈالے گا چاہے اس کے لیے امریکی امداد ہی داو4 پر کیوں نہ لگ جائے۔ پاک امریکا تعلقات پر مبنی کتاب دی لیوریج پیراڈوکس میں پاکستان اور امریکا میں50کی دہائی سے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ سی پیک کا مالیاتی حجم 110 ارب ڈالر تک پہنچنے کے بعد امریکا کے چند لاکھ ڈالروں کی پاکستان کیلیے کوئی حیثیت نہیں رہی۔