منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربوں کے جواب میں اس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ۔امریکی قرارداد کے مسودے میں شمالی کوریا کی تمام تیار پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات 90 فیصد تک کم کرنا شامل ہے۔ چین اور… Continue 23reading شمالی کوریا پر پابندیاں عائد، حیران کن طور پرچین اورروس نے بھی حمایت کردی

ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ(سی پی پی )شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتہ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے امریکی صدر کے بیان کا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا… Continue 23reading ٹرمپ کا بیان خطے کو ایٹمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس اجلاس سے کچھ گھنٹے پہلے آیا جس میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کو واپس لینے کی قرارداد پر… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو جھوٹ کا گڑھ قرار دیدیا

برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین سے 2019 میں اخراج کے بعد برطانیہ ایک بار پھر نیلے اور سنہرے رنگ کے پاسپورٹ کی طرف لوٹ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ نے بتایاکہ اس طرح ’قومی شناخت‘ کی جانب دوبارہ رجوع کیا جائے گا۔ یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں سرخ رنگ کا… Continue 23reading برطانوی پاسپورٹ کا نیلا رنگ دوبارہ کب سے ہوگا

امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) فلسطینی علاقوں میں یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف مظاہرے ہوئے جس پر اسرائیلی قابض فورسزکی فائرنگ سے دوفلسطینی شہری شہید ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی میں مقامی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ مظاہروں کے دوران دو فلسطینی اسرائیلی فوج کی گولیاں… Continue 23reading امریکا مخالف مظاہرے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ،دو فلسطینی شہید

بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

نئی دہلی(سی پی پی )الہٰ آباد ہائیکور ٹ نے مذہبی مقامات اور عمارتوں پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال سے پیدا ہونے والی صوتی آلودگی پر سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ریاست کی یوگی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو بھارتی شہر الہٰ آباد کی ہائی کورٹ میں لاؤڈ اسپیکر… Continue 23reading بھارت،مذہبی عمارتوں کے لاؤڈ اسپیکر کی صوتی آلودگی کیخلاف یوگی، حکومت کو نوٹس

القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے سینئر رہنماء سبرامنیم سوامی نے کہاہے کہ بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ووٹ نہ دے کر بڑی غلطی کی ہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ چونکہ بھارت ین الاقوامی برادری کے ساتھ رہاہے جسے بہتی لہروں کے ساتھ تیرنا… Continue 23reading القدس کے معاملے پر اسرائیل کی مخالفت نہیں کرنی چاہئے تھی ،بی جے پی اپنی ہی حکومت پر برس پڑی

امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مظاہرین پر حملوں کے مقدمے میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دوحامیوں پر الزامات ثابت ہو گئے ،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات سے معلوم ہوا کہ رواں برس مئی میں ترک صدر ایردوآن کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر کرد مظاہرین پر صدارتی محافظوں کے ایک… Continue 23reading امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی)امریکا نے میانمار کی ریاست رخائن کے انچارج فوجی جنرل پر پابندیاں عائد کر دیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ میانمار جنرل کے خلاف ماورائے عدالت قتل، زیادتی، جبری گرفتاریوں اور گاوں جلانے کے مستند شواہد ملے ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی… Continue 23reading امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا