بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے
بیجنگ ( آن لائن ) چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں صدرِ فلسطین محمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ… Continue 23reading بھاڑ میں جائے امریکہ ،چین سب پر بازی لے گیا،فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے