اسرائیل کوئی حقیقی ریاست نہیں‘فرانسیسی میگزین نے نقشہ شائع کردیا،چونکادینے والے انکشافات،یہودی شدید مشتعل
پیرس (این این آئی) اسرائیل کوئی حقیقی ریاست نہیں ،اس جملے نے اسرائیلیوں کے تن بدن میں آگ لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک فرانسیسی زبان کے بچوں کے میگزین یوپی کے تازہ شمارے میں دنیا کا نقشہ شائع کیا گیاہے اور ساتھ ساتھ لکھا ہے کہ اقوام عالم اس بات پر متفق ہے کہ… Continue 23reading اسرائیل کوئی حقیقی ریاست نہیں‘فرانسیسی میگزین نے نقشہ شائع کردیا،چونکادینے والے انکشافات،یہودی شدید مشتعل