برطانوی وزیر خارجہ کا بیان ایرانی خاتون قیدی کو مہنگا پڑ گیا
لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن کو ایک تنازع کا سامنا ہے اور اپنے تازہ ترین بیان میں انہوں نے کہاہے کہ انھیں ایرانی نڑاد برطانوی خاتون کے بارے میں بات کرتے ہوئے زیادہ واضح الفاظ استعمال کرنے چاہیے تھے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے بیان کے بعد ایرانی… Continue 23reading برطانوی وزیر خارجہ کا بیان ایرانی خاتون قیدی کو مہنگا پڑ گیا