جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، نریندر مودی

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی طرف سے وزیراعظم مودی کا اس بات پر مذاق اڑانے پر کہ وہ عالمی رہنمائوں سے کیوں اتنا بغلگیر ہوتے ہیں؟ مودی نے کہاکہ میں تو ایک عام سا شخص ہوں اورپروٹوکول کے

بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگر میری بھی تربیت دوسروں کی طرح ہوئی ہوتی تو میں بھی اس پر عمل کرتا لیکن میں تو معمولی آدمی ہوں اور اسی لئے کوشش کرتاہوںکہ پروٹوکول کے چکر میں میرے ملک کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ تاہم یہی بات میری قوت بن چکی ہے اور کھلے ذہن کے ہونے کی وجہ سے عالمی رہنماں نے اسے پسند کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…