حریری کے قتل کے منصوبے میں ایرانی آلات استعمال ہوئے،مغربی ذرائع
بیروت(این این آئی)مغربی ذرائع نے باور کرایا ہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے مستعفی ہونے کے اعلان سے چند روز قبل بیروت میں ان کی سواری کو خلل کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشاف ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کارروائی ایک خصوصی قسم کے آلات کا نتیجہ تھی جو ایواکس اور ریڈار کو… Continue 23reading حریری کے قتل کے منصوبے میں ایرانی آلات استعمال ہوئے،مغربی ذرائع