منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سشما سوراج کی پاکستانی بچے کو میڈیکل ویزا دینے کی ہدایت

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

سشما سوراج کی پاکستانی بچے کو میڈیکل ویزا دینے کی ہدایت

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کم سن پاکستانی بچے کو دل کے آپریشن کے لیے فوری طور پر میڈیکل ویزا فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی شہری توقیر علی کا کم سن بیٹا دل کی ایک نایاب بیماری میں مبتلا ہے… Continue 23reading سشما سوراج کی پاکستانی بچے کو میڈیکل ویزا دینے کی ہدایت

اچانک درد پر جب لڑکے کا آپریشن کیا گیا تو پیٹ سے ایسی چیزیں نکل آئیں کہ ڈاکٹرزدیکھتے ہی رہ گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اچانک درد پر جب لڑکے کا آپریشن کیا گیا تو پیٹ سے ایسی چیزیں نکل آئیں کہ ڈاکٹرزدیکھتے ہی رہ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بچے بالعموم فالتو قسم کی اشیاء چوس کر یا نگل کر بیمار پڑتے ہیں اور پھر پتہ چلتا ہے کہ انہیں ایسی چیزوں کے کھانے پینے کا شوق ہوگیا تھا جو بالعموم کوئی شخص پسند نہیں کرتا۔ ایسا ہی کچھ بھارتی صوبے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 16سالہ ارجن کے ساتھ ہوا۔… Continue 23reading اچانک درد پر جب لڑکے کا آپریشن کیا گیا تو پیٹ سے ایسی چیزیں نکل آئیں کہ ڈاکٹرزدیکھتے ہی رہ گئے

خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش

ریاض (این این آئی)ریاض کے پرنس سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک سعودی خاتون نے 6جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 60ڈاکٹروں نے زچگی کے عمل کی نگرانی کی۔ زچہ بچہ خیریت سے ہیں۔زچگی کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ سعودی خاتون کا معاملہ انتہائی نازک تھا۔8ویں مہینے میں… Continue 23reading خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش

کلبھوشن یادیو کا عالمی عدالت میں مقدمہ جیتنے کیلئے بھارت نے انوکھی چال چل دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کا عالمی عدالت میں مقدمہ جیتنے کیلئے بھارت نے انوکھی چال چل دی

اسلام آباد/دی ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاں پاکستان عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی تیاری کر رہا ہے وہیں ایک بھارتی جج آئی سی جے بینچ میں مستقل عہدہ حاصل کرنے کیلئے انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوگئے اور برطانوی جج کے ساتھ الیکشن کے آخری مرحلے میں مقابلہ ہوگا۔… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کا عالمی عدالت میں مقدمہ جیتنے کیلئے بھارت نے انوکھی چال چل دی

ترک صدر رجب طیب اردگان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹھن گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ترک صدر رجب طیب اردگان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹھن گئی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے تنقید… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب اردگان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹھن گئی

آزاد جموں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ نے مسئلہ کشمیر کا حل تجویز کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

آزاد جموں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ نے مسئلہ کشمیر کا حل تجویز کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کو کشمیر کے دونوں حصوں کو خود مختاری دینی چاہیے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بھارت اور پوری دنیا کے لوگوں کو… Continue 23reading آزاد جموں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ نے مسئلہ کشمیر کا حل تجویز کردیا

ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق سے 14 کلومیٹر جنوب میں واقع علاقے الیسوہ میں زیر تعمیر ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو یہ کہہ چکے ہیں کہ ایران شام کے اندر اپنی عسکری وجود کے قدم جما رہا ہے مگر ہم تہران کو… Continue 23reading ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں چھائے دھند اور دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے سانس کے مسائل کے شکار افراد کی تعداد میں کہیں زیادہ اضافہ ہو چکا ہے اور اس سے انسانی زندگی پر انتہائی مضر اثرات پڑ رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے نئی… Continue 23reading بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

دنیا بھر میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین شہر،پہلے نمبرپر کون؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا بھر میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین شہر،پہلے نمبرپر کون؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سب سے زیادہ سیاح ہانگ کانگ میں آتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سو شہروں سے متعلق ایشین ٹورازم ریسرچ رپورٹ میں بتایاگیاکہ ہانگ کانگ سب سے زیادہ گھوما جانے والا شہر ہے، دنیا میں سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی اکثریت لندن، پیرس یا نیویارک نہیں بلکہ ہانگ کانگ… Continue 23reading دنیا بھر میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین شہر،پہلے نمبرپر کون؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری