جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کفن پہنے شخص کی ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش،ایران کے دارالحکومت تہران میں کھلبلی مچ گئی،فرانسیسی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

تہران (این این آئی)ایران کے دارالخلافہ تہران میں کفن پہنے شخص کی ایوان صدر میں زبردستی گھسنے کی کوشش پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مشتبہ شخص زخمی ہوگیا۔فرانسیسی میڈیاکے مطابق تہران کے ڈپٹی گورنر برائے سیکیورٹی محسن حمدانی نے بتایا کہ کفن پہنے شخص نے دروازوں کو دھکا دیتے ہوئے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی تھی جس پر سیکیورٹی گارڈ نے اسے خبر دار کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ مشتبہ شخص کو مزید آگے بڑھنے

سے روکنے کے لیے پولیس نے اس پر فائرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ حکام مشتبہ شخص کی شناخت اور اس کے مقاصد جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کو ایک فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ مشتبہ شخص کے پاس چاقو بھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…