منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں81بھارتی فوجی مارے گئے،پورے ہندوستان میں قیامت برپا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں81بھارتی فوجی مارے گئے،پورے ہندوستان میں قیامت برپا

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمرفاروق کی زیر قیادت حریت فورم کے انسانی حقوق کے شعبے نے 2017 میں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 2017 میں کل 391 اموات ہوئی ہیں جن میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 309 معصوم کشمیری شہید ہوئے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں81بھارتی فوجی مارے گئے،پورے ہندوستان میں قیامت برپا

2017میں امن کی اپیل کی تھی ،لیکن 2018میں امن کی اپیل نہیں کرونگا بلکہ ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تشویشناک اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

2017میں امن کی اپیل کی تھی ،لیکن 2018میں امن کی اپیل نہیں کرونگا بلکہ ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تشویشناک اعلان

اسلام آباد/نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیوگرترلیس نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی بدقسمتی سے امن کا عمل اکٹھا ہوگیا اس لئے 2018کے آغاز میں امن کی اپیل کی بجائے امن کاریڈالرٹ جاری کررہاہوں کیونکہ غیر ملکیوں سے… Continue 23reading 2017میں امن کی اپیل کی تھی ،لیکن 2018میں امن کی اپیل نہیں کرونگا بلکہ ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تشویشناک اعلان

بھارتی فوج کی چھاؤنی پر حملہ ،2اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

بھارتی فوج کی چھاؤنی پر حملہ ،2اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سری نگر(سی پی پی ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتوار کو مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتھ پورہ میں واقع سینٹرل ریزرو پولیس… Continue 23reading بھارتی فوج کی چھاؤنی پر حملہ ،2اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

بڑے اور مہنگے ائیر کنڈیشنڈ کی چھٹی، ایسا اے سی ایجاد جسے آپ اپنی جیب میں بھی ڈال سکتے ہیں،حیران کن خصوصیات

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

بڑے اور مہنگے ائیر کنڈیشنڈ کی چھٹی، ایسا اے سی ایجاد جسے آپ اپنی جیب میں بھی ڈال سکتے ہیں،حیران کن خصوصیات

سان فرانسسکو(سی پی پی )یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے انجینئروں نے ایک چھوٹا سا کولر بنایا ہے جسے آپ جیبی ایئرکنڈیشنر بھی کہہ سکتے ہیں۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کو ہفت روزہ جریدے سائنس میں شائع ہونے والی تحقیقات کے مطابق اسے تھرمو الیکٹرک کولر کا نام دیا گیا ہے جو بہت کم… Continue 23reading بڑے اور مہنگے ائیر کنڈیشنڈ کی چھٹی، ایسا اے سی ایجاد جسے آپ اپنی جیب میں بھی ڈال سکتے ہیں،حیران کن خصوصیات

لیبیا میں پھر قذافی خاندان کی حکمرانی کی توقع، معمر قذا فی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

لیبیا میں پھر قذافی خاندان کی حکمرانی کی توقع، معمر قذا فی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

طرا بلس(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں آئندہ برس ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے انتخابات میں حصہ لینے کی بھر پور تیاری کر لی ۔ غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق لیبیا میں آئندہ برس ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں سابق صدر… Continue 23reading لیبیا میں پھر قذافی خاندان کی حکمرانی کی توقع، معمر قذا فی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

ایران کا نمبر بھی آگیا،ایرانی عوام حکومت کی بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں،امریکہ نے نئی ’’وارگیم ‘‘شروع کردی، دھماکہ خیز اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ایران کا نمبر بھی آگیا،ایرانی عوام حکومت کی بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں،امریکہ نے نئی ’’وارگیم ‘‘شروع کردی، دھماکہ خیز اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہروں کے تناظر میں کہا ہے کہ ایرانی عوام کے پرامن مظاہروں کو دنیا دیکھ رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ان مظاہروں سے محسوس ہوتا ہے کہ ایرانی عوام حکمرانوں کی کرپشن سے تنگ آ… Continue 23reading ایران کا نمبر بھی آگیا،ایرانی عوام حکومت کی بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں،امریکہ نے نئی ’’وارگیم ‘‘شروع کردی، دھماکہ خیز اعلان

امریکہ اور پاکستان میں ،امریکی کینیڈین خاندان کی بازیابی کے دوران پکڑے جانیوالے شخص پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،پاکستان کا صاف انکار،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

امریکہ اور پاکستان میں ،امریکی کینیڈین خاندان کی بازیابی کے دوران پکڑے جانیوالے شخص پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،پاکستان کا صاف انکار،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ انتہائی سختی کے ساتھ پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔ اخبار کے مطابق رواں سال اکتوبر… Continue 23reading امریکہ اور پاکستان میں ،امریکی کینیڈین خاندان کی بازیابی کے دوران پکڑے جانیوالے شخص پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،پاکستان کا صاف انکار،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

اربوں ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا،ترکی کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے روس میدان میں، امریکہ اور نیٹو ممالک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

اربوں ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا،ترکی کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے روس میدان میں، امریکہ اور نیٹو ممالک میں کھلبلی مچ گئی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی اور روس کے درمیان ’ایس400‘ میزائل دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کردئیے گئے ہیں۔ سمجھوتے پر دستخط ترک دار الحکومت انقرہ میں کیے گئے تاہم اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق اس سمجھوتے کے تحت ترکی روس سے ڈھائی ارب ڈالرز… Continue 23reading اربوں ڈالرز کا معاہدہ طے پاگیا،ترکی کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے روس میدان میں، امریکہ اور نیٹو ممالک میں کھلبلی مچ گئی

سالِ نو پر یورپ اور امریکا شدید خوف کا شکار،سیکورٹی کی اضافی نفری ،بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچا دیئے گئے ،ہزاروں سیکورٹی اہلکارتعینات،انتباہ جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

سالِ نو پر یورپ اور امریکا شدید خوف کا شکار،سیکورٹی کی اضافی نفری ،بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچا دیئے گئے ،ہزاروں سیکورٹی اہلکارتعینات،انتباہ جاری

نیویارک /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سالِ نو پر یورپ اور امریکا میں سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کردئیے گئے جبکہ نیو یارک میں سیکورٹی کی اضافی نفری کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچا دیئے گئے ہیں۔ لندن میں خصوصی بیریئرز لگا دیئے جبکہ پیرس میں 2 ہزار فوجی، 10 ہزار پولیس اور ریسکیو اہل کار تعینات کردیے… Continue 23reading سالِ نو پر یورپ اور امریکا شدید خوف کا شکار،سیکورٹی کی اضافی نفری ،بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچا دیئے گئے ،ہزاروں سیکورٹی اہلکارتعینات،انتباہ جاری