لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور شہزادی نے ایک اپنے گھر والوں سے بغاوت کرکے ایک امریکی کمانڈو سے شادی کر لی ہے، تفصیلات کے مطابق ایک عرب شاہی خاندان کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے محبت ہو گئی اس شہزادی کا نام مریم بنت عبداللہ الخلیفہ بتایا جاتا ہے
ان کا تعلق بحرین کے شاہی الخلیفہ خاندان سے ہے اس شہزادی کی پیدائش 1980ء میں ہوئی، اس شہزادی کی امریکی کمانڈو جیسن جانسن سے پہلی ملاقات ایک شاپنگ مال میں ہوئی اس کے بعد ان کا ایک دوسرے سے رابطہ رہا۔ ایک دن یہ دونوں ملاقات کے لیے ایک جگہ موجود تھے کہ ایک شاہی گارڈ نے انہیں دیکھ لیا اور اس نے شہزادی مریم کی والدہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کر دیا، اس وجہ سے شہزادی پر سخت پابندی لگا دی گئیں لیکن کچھ عرصہ بعد وہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں، امریکہ کا میرین کمانڈو جیسن بحرین میں انسداد دہشتگردی سپیشلسٹ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہا تھا اور اس کی ذمہ داری بحرین میں موجود امریکی شہریوں کی حفاظت کرنا تھی۔ اس امریکی کمانڈو نے شہزادی مریم کو میرین کمانڈو کی وردی پہنائی اور فوجی طیارے میں اسے اپنے ساتھ امریکہ لے گیا۔ مشہور شہزادی نے ایک اپنے گھر والوں سے بغاوت کرکے ایک امریکی کمانڈو سے شادی کر لی ہے، ایک عرب شاہی خاندان کی شہزادی کو ایک امریکی کمانڈو سے محبت ہو گئی اس شہزادی کا نام مریم بنت عبداللہ الخلیفہ بتایا جاتا ہے ان کا تعلق بحرین کے شاہی الخلیفہ خاندان سے ہے اس شہزادی کی پیدائش 1980ء میں ہوئی، اس شہزادی کی امریکی کمانڈو جیسن جانسن سے پہلی ملاقات ایک شاپنگ مال میں ہوئی اس کے بعد ان کا ایک دوسرے سے رابطہ رہا۔