اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کریں گے، روسی صدر

datetime 26  جنوری‬‮  2018

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روس میں اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مددفراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے جنوب مغربی شہر قازان میں مسلمان علماء کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں صدر پوٹن نے کہا کہ دین اسلام اور اسلامی رسم وروایات روس کی ثقافت کا اٹوٹ انگ

حصہ ہے اور ان کی حکومت روسی مسلمانوں کو دیگر مذاہب کے ماننے والے شہریوں سے جدا نہیں سمجھتی ہے۔صدر پوٹن نے انتہاپسندی کے خلاف جدوجہد میں مسلم علماء کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ روسی حکومت اسلام کی اصل تعلیمات کے ترویج کی خاطر اسلامی لٹریچر اور تحقیق کے فروغ کے لئے بین الجامعات شراکت داری قائم کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…