روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

14  جون‬‮  2023

روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ روس کو دشمن کے ایجنٹوں سے لڑنے اور اپنی سرزمین کے اندر حملوں کے خلاف اپنے دفاع کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے لیکن یوکرین کی مثال پر عمل کرنے اور مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدرپوتین… Continue 23reading روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

8  اپریل‬‮  2023

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو تقریر کے دوران اور ختم کرنے کے بعد مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن گرینڈ کریملن پیلس میں 17 نئے غیرملکی سفیروں کے سفارتی اسناد پیش کرنے کے موقع پر تقریر کر رہے تھے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

روسی صدر پوتین کی طرف سے اپنی محبوبہ کودی گئی درجنوں پرتعیش جائیدادوں کا انکشاف

2  مارچ‬‮  2023

روسی صدر پوتین کی طرف سے اپنی محبوبہ کودی گئی درجنوں پرتعیش جائیدادوں کا انکشاف

ماسکو (این این آئی)روسی اپوزیشن کے نمائندہ ذرائع ابلاغ نے صدر ولادی میرپوتین کی طرف سے ان کی مبینہ محبوبہ اور جمناسٹک کھلاڑی انتالیس سالہ الینا کبائیوا کو دی گئی پرتعیش جائیدادوں کے ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 2018 میں قائم کی گئی روسی اور انگریزی زبان میں ویب سائٹ پروجیکٹ… Continue 23reading روسی صدر پوتین کی طرف سے اپنی محبوبہ کودی گئی درجنوں پرتعیش جائیدادوں کا انکشاف

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

12  دسمبر‬‮  2022

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

کیف(این این آئی)یوکرین کے علاقے لوہانسک کے جلاوطن گورنر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جلا وطن گورنر سرہی ہیدائی کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز نے لوہانسک کے علاقے کدیوکا میں اس… Continue 23reading یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن ہم پاگل نہیں ہیں‘روسی صدرپوٹن

8  دسمبر‬‮  2022

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن ہم پاگل نہیں ہیں‘روسی صدرپوٹن

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ ایران میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ بڑھ رہا ہے جبکہ دوسری جانب امریکہ نے بیان کو ‘لْوزٹاک’ قرار دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کو نو ماہ گزر جانے کے باوجود صدر پوتن اس کے ممکنہ دورانیے… Continue 23reading جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن ہم پاگل نہیں ہیں‘روسی صدرپوٹن

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

15  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

سمرقند(آن لائن ) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن سے گیس سپلائی ممکن ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف سے سمر قند میں ملاقات کے دوران کہی ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سمیت باہمی مفاد… Continue 23reading پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر

ر وسی صدر کا ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے خواتین کو10بچے پیدا کرنے کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان

18  اگست‬‮  2022

ر وسی صدر کا ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے خواتین کو10بچے پیدا کرنے کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روسی خواتین کو10یا اس سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے لیے بہت بڑی رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے تاکہ ملک کی آباد ی کو دوبارہ بڑھایا جا سکے جو کووِڈ 19وبائی امراض اور روس یوکرین جنگ کے باعث بحران پیدا ہوا تھا اس اقدام کے تحت… Continue 23reading ر وسی صدر کا ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے خواتین کو10بچے پیدا کرنے کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان

امریکا دلیر حکمرانوں والے ممالک کو نہیں دھمکا سکتا،روسی صدر

18  جون‬‮  2022

امریکا دلیر حکمرانوں والے ممالک کو نہیں دھمکا سکتا،روسی صدر

ماسکو(این این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہاہے کہ امریکا دلیر حکمرانوں والے ممالک کو نہیں دھمکا سکتا، وہ اپنے مفادات کے لیے روس کا ساتھ دے رہے ہیں۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بیان کہا کہ روس کے ساتھ تعاون کرنے والے ان ممالک کو بلیک… Continue 23reading امریکا دلیر حکمرانوں والے ممالک کو نہیں دھمکا سکتا،روسی صدر

روسی صدر کی صحت خراب،کینسر کا علاج کرارہے ہیں،امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

4  جون‬‮  2022

روسی صدر کی صحت خراب،کینسر کا علاج کرارہے ہیں،امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کا خیال ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی صحت خراب ہو رہی ہے اور وہ کینسر کا علاج کرا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی انٹیلی جنس اہلکار نے کہا کہ پوتین یقینی طور پر بیمار ہیں۔ تاہم کیا وہ جلد ہی مر جائیں گے، یہ محض… Continue 23reading روسی صدر کی صحت خراب،کینسر کا علاج کرارہے ہیں،امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ