امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

11  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

واشنگٹن (آئی این )امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کیخلاف جنگ اب بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں… Continue 23reading امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

11  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سنیٹر جان مکین نے،جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق اْنہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خطرناک… Continue 23reading پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

11  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شمالی علاقے پلانوں میں قائم ایک مکان میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ رات 8 بجے شمال مشرقی شہر ڈولاس سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک علاقے… Continue 23reading امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

11  ستمبر‬‮  2017

میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار… Continue 23reading میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

امریکی سنیٹر جان مکین شدید نوعیت کے سرطان میں مبتلاء

11  ستمبر‬‮  2017

امریکی سنیٹر جان مکین شدید نوعیت کے سرطان میں مبتلاء

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سنیٹر جان مکین نے،جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق اْنہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خطرناک… Continue 23reading امریکی سنیٹر جان مکین شدید نوعیت کے سرطان میں مبتلاء

واشنگٹن میں پہلامسلم کمیونٹی تھینک ٹینک قائم

11  ستمبر‬‮  2017

واشنگٹن میں پہلامسلم کمیونٹی تھینک ٹینک قائم

واشنگٹن (این این آئی)امریکی مسلمانوں نے واشنگٹن میں ایک نیا تھنک ٹینک قائم کیا ہے جس کا مقصد امریکہ میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو درپیش چیلجنز کا تحقیقی بنیادوں پر حل تلاش کرنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئے تھنک ٹینک کے پہلے اجلاس میں مسلمان امریکی صحافیوں نے شرکت کی اور کمیونٹی کو درپیش مسائل… Continue 23reading واشنگٹن میں پہلامسلم کمیونٹی تھینک ٹینک قائم

چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

11  ستمبر‬‮  2017

چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

بیجنگ(این این آئی)چینی پارلیمنٹ نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دے دی،قوانین کا مقصد ایٹمی توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری کو بہتر بنانا ہے،نئے نظام سے تابکاری جیسے مسائل، ایٹمی حادثات ، خطرات کو روکنے یا اس سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔چینی سرکاری خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق چین کی… Continue 23reading چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی

میانمارروہنگیا مسلمانوں کے مسئلے سے تحمل کا مظاہرے کرے،بھارت

11  ستمبر‬‮  2017

میانمارروہنگیا مسلمانوں کے مسئلے سے تحمل کا مظاہرے کرے،بھارت

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 40 ہزار روہنگیا مسلمان پناہ گزیں ہیں جن میں سے 16500 کے پاس اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزیں کی جانب سے کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔نئی دیلی (این این آئی)بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت والی میانمار کی ریاست رخائن کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا… Continue 23reading میانمارروہنگیا مسلمانوں کے مسئلے سے تحمل کا مظاہرے کرے،بھارت

شام میں روسی فضائیہ کی نقل مکانی کرنیوالے افرادکی کشتیوں پر بمباری،34 ہلاک

11  ستمبر‬‮  2017

شام میں روسی فضائیہ کی نقل مکانی کرنیوالے افرادکی کشتیوں پر بمباری،34 ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے شہر دیرالزور کے قریب کشتیوں کے ذریعے دریائے فرات کو عبور کرنے والے شہریوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی برطانوی مبصر تنظیم نے روسی فضائی کارروائی سے… Continue 23reading شام میں روسی فضائیہ کی نقل مکانی کرنیوالے افرادکی کشتیوں پر بمباری،34 ہلاک