اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جائیدادوں کی خریداری، پاکستانیوں کا متحدہ عرب امارات کو بڑا سرپرائز، اچانک ہی ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، پاکستان کا ’’بڑا پیکج‘‘ بھی تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کیے جا رہے ہیں اور انہی عالمی اقدامات کی وجہ سے پاکستانیوں کے دبئی میں جائیداد خریدنے کے رجحان میں کمی آئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 2015ء کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال دبئی رئیل سٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کا حجم 50 فیصد کم ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے 2017ء میں دبئی کے رئیل سٹیٹ سیکٹر میں ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری

کی اور یہ حجم 2015ء کے مقابلے 50 فیصد کم رہا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کا شمار بھی سب سے زیادہ جائیدادیں خریدنے والوں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ موجودہ حکومت کی طرف سے غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے ایک ایمنسٹی سکیم متعارف کرائے جانے کی توقع ہے اور یہ سکیم متعارف کرانے کا مقصد پاکستانیوں کے غیر ملکی اثاثوں کو دستاویز کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…