قصائی باپ نے موبائل پر ویڈیو دیکھنے پر بیٹے کا ہاتھ کاٹ ڈالا،ویڈیو میں آخر ایسا کیا تھا کہ باپ نے یہ قدم اٹھایا

7  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں  باپ  نے موبائل پر نازیبا ویڈیوز دیکھنے پر بیٹے کا ہاتھ کاٹ ڈالا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست حیدر آباد  میں دو روز قبل پیش آیا۔پولیس کے مطابق محمد عبد القیوم نامی  شخص نے با رہا اپنے 19 سالہ بیٹے خالد کو موبائل کے زیادہ استعمال بالخصوص غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے سے خبردار کیا۔ ایک دن خالد اپنے موبائل پر ویڈیوز دیکھ ہی رہا تھا کہ اس کے والد نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ جیسے ہی عبد القیوم نے اپنے بیٹے کے ہاتھ سے موبائل  چھیننے

کی کوشش کی ، تب ہی خالد نے اپنے والد کے ہاتھ پر دانٹ کاٹا اور بھاگ گیا۔رات گئے گھر واپسی کے بعد بھی خالد نے موبائل پر ویڈیو دیکھنا شروع کر دی جس پر مشتعل عبد القیوم جو پیشے کے اعتبار سے قصائی ہے، نے اپنے بیٹے کا دایاں ہاتھ کاٹ دیا، بعد ازاں عبد القیوم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق خالد نہایت سست اور کاہل ہے سارا سارا دن فون پر گزارتا ہے۔پولیس نے خالد کے والد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اس خبر کا حوالہ

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…