اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

datetime 22  اگست‬‮  2022

ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

دیماپور(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ کی علیحدگی پسند تنظیم نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالم نے واضح کیا ہے کہ وہ مسئلہ ناگالینڈ کے حتمی حل کے طور پر علیحدہ پرچم اور آئین کے اپنے مطالبے پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالم کے… Continue 23reading ناگالینڈ کے علیحدہ جھنڈے، آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

datetime 22  اگست‬‮  2022

یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

صنعاء (این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک گاں میں ہفتے کی شام خواتین کی ماتمی مجلس [مجلس عزا] پر گرج چمک کیدران آسمانی بجلی گرنیکے نتیجے میں 5 خواتین ہلاک اور 13 زخمی ہو گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابقمقامی ذرائع نے بتایا کہ عمران کے شمال میں واقع… Continue 23reading یمن میں مجلس عزا پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

datetime 17  اگست‬‮  2022

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔روسی صدر نے فعال روابط کی… Continue 23reading پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

datetime 17  اگست‬‮  2022

کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

عرب ٹی وی کے مطابق نمائشوں اور عجائب گھروں کے انڈر جنرل انجینیر ماہر بن مانسی الزہرانی نے وضاحت کی کہ اس نمائش کا مقصد “زائرین کے تجربے کو تقویت دینا اور حرمین شریفین کی خدمت اور ان کے زائرین کی دیکھ بھال میں مملکت کی کوششوں کے حصے کو اجاگراور متعارف کرانا ہے۔الزہرانی کے… Continue 23reading کوڈ اسکین کرکے ورچوئل گیلری کے ذریعے کعبہ کا دیدارہوسکے گا

سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

datetime 17  اگست‬‮  2022

سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جرمنی کے چانسلر اولف شولز نے ٹیلی فون کیا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماں نے جرمنی اور مملکت کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مختلف جہات، باہمی تعاون کے مواقع… Continue 23reading سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

جوہری معاہدے کی بحالی پرایران کا ردعمل تعمیری ہے،یورپی یونین

datetime 17  اگست‬‮  2022

جوہری معاہدے کی بحالی پرایران کا ردعمل تعمیری ہے،یورپی یونین

برسلز (این این آئی )یورپی یونین نے 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مجوزہ خاکے پر ایران کے ردعمل کو تعمیری قراردیا ہے اور کہا ہے کہ تنظیم طویل ترمذاکرات پر امریکا سے مشاورت کر رہی ہے۔ایران کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے سفارتی کوششوں سے واقف ایک عہدہ دار کے مطابق یہ تبصرے… Continue 23reading جوہری معاہدے کی بحالی پرایران کا ردعمل تعمیری ہے،یورپی یونین

مصر میں بیوی کے قاتل سفاک جج کو سزائے موت کا حکم

datetime 17  اگست‬‮  2022

مصر میں بیوی کے قاتل سفاک جج کو سزائے موت کا حکم

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک عدالت نے ایک جج کو اپنی اہلیہ کے قتل کے جرم میں قصوروارقرار دے کر سزائے موت سنادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوجداری عدالت نے اپنے فیصلہ میں ٹی وی پیش کار شیما جمال کے قاتل جج اور اس کے ساتھی کا کیس مصر کے مفتیِ اعظم کو بھیجنے کی منظوری… Continue 23reading مصر میں بیوی کے قاتل سفاک جج کو سزائے موت کا حکم

اسد الدین اویسی کی کشمیری پنڈت کے قتل پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

datetime 17  اگست‬‮  2022

اسد الدین اویسی کی کشمیری پنڈت کے قتل پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

نئی دلی (این این آئی)آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنڈتوں کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد… Continue 23reading اسد الدین اویسی کی کشمیری پنڈت کے قتل پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

طالبان حکومت کا ایک سال مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل

datetime 15  اگست‬‮  2022

طالبان حکومت کا ایک سال مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں عام تعطیل کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے گزشتہ برس 15 اگست کو افغانستان میں اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ فغانستان میں طالبان امیر کی جانب سے نامزد کردہ عبوری کابینہ امور مملکت چلا رہی ہے اور… Continue 23reading طالبان حکومت کا ایک سال مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل

Page 224 of 4409
1 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 4,409