14 سالہ سعودی طالبہ کا کارنامہ، مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا
جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی طالبہ غلا عبدالرحمان المسعودی نے مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی طالبہ غلا عبدالرحمان المسعودی نے خلا نوردوں اور آباد کاروں کو صاف ستھرا پانی مہیا کرنے کی خاطر مریخ پر واٹر پلانٹ پروجیکٹ تیار کردیا۔ المسعودی کا مقصد مریخ پر پانی کا مسئلہ… Continue 23reading 14 سالہ سعودی طالبہ کا کارنامہ، مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا