جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والاشوہراس سے پہلے کہ بیوی کورنگے ہاتھوں پکڑتا خود ہی پکڑاگیا،گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزصورتحال

datetime 19  جولائی  2018 |

دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والے بھارتی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔ دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع پوش کو

تلاشی کی غرض سے روک لیا۔ اہلکار کے حکم پر جب اس نے نقاب الٹا تو برقع پوش کوئی عورت نہیں بلکہ مرد تھا جس پر 2 ہزار درہم جرمانہ عائد کر کے حراست میں لے لیا گیا اور عدالت میں پیش کردیا جہاں اقبالی بیان میں بیوی کی جاسوسی کا اقرار کرتے ہوئے شوہر نے بتایا کہ اپنی ہم وطن اہلیہ کی جاسوسی کرنے کے لیے میں نے بھیس بدلا لیکن اس سے قبل کہ میں اپنی بیوی کو پکڑتا پولیس نے مجھے ہی دھرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…