امریکہ نے ایران کو دوستی کی پیشکش کردی،12شرائط عائد،کس کس چیز کا مطالبہ کیاگیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اگر ایرانی رہنما امریکہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ایک نارمل ملک کے کا طرز عمل اختیار کرتے ہیں تو پھر امریکی (شہری)ایران آئیں گے اور اس سے ایک دوست ملک کا برتا کریں گے۔امریکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading امریکہ نے ایران کو دوستی کی پیشکش کردی،12شرائط عائد،کس کس چیز کا مطالبہ کیاگیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں