جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بڑے عرب ملک کا غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنا کا فیصلہ یہ ملک سعودیہ نہیں بلکہ۔۔۔ایسا کیوں کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت(سی پی پی)حکومت کویت نے سرکاری اداروں سے 5ہزار غیر ملکی کارکنان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تیاریاں شروع کردی گئیں۔ آئندہ اکتوبر تک تمام تارکین کو فارغ کردیا جائیگا۔ کویتی میڈیا کے مطابق فیصلہ سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد انتہائی حد تک کم کرنے اور تارکین کی جگہ کویتی شہریوں کی تقرری کی پالیسی پر عملدرآمد کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

کویتی شہری خدمات کے ایوان نے توجہ دلائی ہے کہ ایوان شہری خدمات نے ایسے غیر ملکی ملازمین کو جن کی ملازمت کی میعاد ختم ہوچکی ہے 18ملین دینار مکافہ نہایتہ الخدمہ کے طور پر دینے کا بندوبست کرلیا ہے۔ اس طرح کے کارکنان کی تعداد 3500 ہے۔ اکتوبرمیں مزید 5ہزار غیر ملکی سرکاری ملازم فارغ کردیئے جائیں گے۔ ایوان شہری خدمات نے ملازمت کی میعاد مکمل کرنے والے غیر ملکیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کویت کے قانون اقامہ دفعہ 17کے بموجب اپنے اقامے منسوخ کرالیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…