پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایران شمالی کوریا نہیں جوامریکی مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایرانی آرمی چیف

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر مشروط مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ ایران کوئی شمالی کوریا نہیں جو آپ کے مطالبے کا مثبت جواب دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جعفری نے ٹرمپ

کو ایک کھلے خط میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عہدے داران ایرانی عوام کے حوالے سے آپ کے منصوبوں اور چال بازیوں کو جاننے لگے ہیں اور ہم انہیں بارہا آزما چکے ہیں۔ جعفری نے ٹرمپ کو سیاست میں نووارد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی ایرانی قیادت سے ملاقات کی آرزو ہر گز پوری نہ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…