منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

datetime 29  جون‬‮  2018

قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔اس نے ہیگ میں عالمی عدالتِ انصاف کے روبرو قطر کے ان دعووں کو بھی مسترد کردیا ہے جن میں اس نے کہا تھا کہ قطری عوام کے انسانی حقوق کی خلاف… Continue 23reading قطر دہشت گردی کی حمایت بند کردے ، یو اے ای کا عالمی عدالتِ انصاف میں مطالبہ

سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

datetime 29  جون‬‮  2018

سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد مقبول ٹیکسی سروس ایپلی کیشن کریم اور اْوبر کی کپتانوں نے بھی سواریوں کو ان کی جائے منزل پر پہنچانے کے لیے خدمات مہیا کرنا شروع کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امل فرحت کو کریم کی پہلی خاتون کپتان… Continue 23reading سعودی عرب میں کریم اور اْوبر کی پہلی خاتون کپتانوں نے ڈرائیونگ شروع کردی

امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

datetime 29  جون‬‮  2018

امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ادھر پولیس نے بتایا ہے کہ اخبار کے دفترکو سیل کرکے پوری عمارت کی تلاشی لی گئی، ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس پر حملہ آور ہونے کا شبہ ہے۔مریکی میڈیا کے… Continue 23reading امریکا کے مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک،حملہ آور گرفتار

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

datetime 29  جون‬‮  2018

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ۔اس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو ان… Continue 23reading روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

datetime 29  جون‬‮  2018

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے جنوبی صوبے درعا میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر روسی فضائیہ کے حملوں میں بائیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روس کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی قصبے السیفرا پر 35 حملے کیے… Continue 23reading شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

datetime 29  جون‬‮  2018

یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی ملیشیا نے اپنے ایک رہ نما کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ادھر البیضاء ، مغربی ساحل، تعز اور شمالی لحج کے محاذ پر یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید لڑائی میں اور اتحادی طیاروں کے فضائی حملوں میں 70 کے قریب حوثی ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

datetime 29  جون‬‮  2018

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت میں بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔لاوے، راکھ اور دھویں کے اخراج کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا… Continue 23reading ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 29  جون‬‮  2018

ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارلحکومت استنبول میں اولے گولے بن کر گرے، لوگوں نے اپنی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے انہیں کمبل اور گتوں سے ڈھانپ دیا۔ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ترکی میں بڑے بڑے… Continue 23reading ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

datetime 29  جون‬‮  2018

چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

فزہو(آئی این پی/شِنہوا)مشرقی چین کے صوبہ فجیان کے کسٹم حکام نے پلاسٹک سلیپر کے 1لاکھ 56ہزار جوڑے قبضہ میں لے لیے ہیں۔ یہ جوڑے فیفاء ورلڈ کپ 2018کے پراپرٹی رائٹس کی خلاف ورزی کر کے تیار کئے گئے تھے،کسٹم حکام کو اطلاع ملی تھی کہ فیفاء ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی کچھ اشیاء جعلی… Continue 23reading چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع