ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے والے کا دعویٰ کرنیوالے نام نہاد عالم عبداللہ بن منیب نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نام نہاد عالم  عبداللہ بن منیب  نے گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام ایسا پیغام جاری کر دیاکہ ہر شخص استغفار کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عبداللہ بن منیب نے کسی نامعلوم مقام پر ایک پریس کانفرنس کی ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے۔ اس شخص نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میں اسلام کا گیارہواں امام اور خلیفہ راشد ہوں اور میرے

بعد امام مہدی آنے والے ہیں، جو شخص میری اور میرے پیروکاروں کی مخالفت کرے گا وہ راندہ درگاہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باوجوہ بھی میری اتباع کریں ورنہ انہیں اللہ کے غیض وغضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس نے پاکستانی نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو ہدایت کرتا ہوں کہ وہ عالمی بغاوت میں میرے ساتھ شامل ہو جائیں، کیونکہ میں امامت کا محافظ ہوں ۔اپنی تقریر میں اس نے کشمیراور فلسطین کے مسلمانوں کی حالت زار پر بھی بات کی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…