ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کے پردیسی نام رکھنا جائز نہیں،سعودی عالم دین

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور مشیر ایوان شاہی شیخ عبداللہ المنیع نے واضح کیا ہے کہ بچوں کے پردیسی نام رکھنا جائز نہیں۔ ایسا کرنا مناسب بھی نہیں۔سعودی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے توجہ دلائی کہ پردیسی نام رکھنا احساس کمتری کی بھی علامت ہے۔

یہ ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔ ایسے نام رکھنے چاہئیں جنہیں اسلامی تاریخ میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہو۔ ابو بکر، عمر، عثمان، علی ، عائشہ ، زینب اور رقیہ جیسے نام رکھے جانے چاہئیں۔ ایسا کرنے سے اسلامی تاریخ کی عظیم ہستیوں سے نسبت کا جذبہ بھی بیدار ہوتا اور رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…