اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

لندن(این این آئی)امریکا اور برطانیہ نے سعودی قونصل خانے میں لاپتہ صحافی کے معاملے پر احتجاجاً ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ریاض میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے بائیکاٹ پر غور شروع کر دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر امریکا… Continue 23reading سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر تنازعہ بڑھ گیا،امریکا اور برطانیہ کاسعودی عرب کو بڑا جھٹکا، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) طالبان نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوج کے انخلا پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، امریکا کے 6 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران امریکی فوج کی افغانستان سے واپسی سمیت تمام مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا، امریکی وفد سے تفصیلی نہیں بلکہ عمومی بات چیت… Continue 23reading بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے! جنگ میں عبرتناک شکست کے بعد امریکی فوج افغانستان سے نکلنے کیلئے تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک ) افغان صوبے غزنی میں اتحادی افواج کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر ہونے والی تازہ بمباری میں 8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو نیٹو افواج کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کارروائی کے دوران لنڈا خیل گاوں میں… Continue 23reading افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

خاشقجی کیس میں سعودی حکومت تعاون نہیں کررہا : ترکی کا الزام

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

خاشقجی کیس میں سعودی حکومت تعاون نہیں کررہا : ترکی کا الزام

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں انقرہ حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں مولود چاؤش اولو نے کہا کہ ترک پولیس کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے تک رسائی دی جائے تاکہ چھان… Continue 23reading خاشقجی کیس میں سعودی حکومت تعاون نہیں کررہا : ترکی کا الزام

یمن کے مغربی ساحلی محاذ پرحوثیوں کے آٹھ فیلڈ کمانڈر ہلاک

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

یمن کے مغربی ساحلی محاذ پرحوثیوں کے آٹھ فیلڈ کمانڈر ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہیکہ مغربی ساحلی محاذ پر ایران نوازحوثی شدت پسندوں کے خلاف جاری لڑائی کے دورن 8 فیلڈ کمانڈر ہلاک کردیے گئے ۔ہلاک ہونے والے حوثیوں میں فیلڈ کمانڈر، ملٹری عہدیدار اور باغیوں کے حامی دو قبائلی رہ نما بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عسکری… Continue 23reading یمن کے مغربی ساحلی محاذ پرحوثیوں کے آٹھ فیلڈ کمانڈر ہلاک

ملائشیا: انور ابراہیم کی پارلیمان کے ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت سے جیت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ملائشیا: انور ابراہیم کی پارلیمان کے ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت سے جیت

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیا میں پارلیمان کی ایک نشست کے لیے ہوئے ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما انور ابراہیم اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کامیابی کو ملکی سیاست میں اْن کی واپسی قرار دیا جا رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہی ابراہیم کو قید کا سامنا کرنا پڑا… Continue 23reading ملائشیا: انور ابراہیم کی پارلیمان کے ضمنی انتخاب میں واضح اکثریت سے جیت

یمن : سعودی عسکری اتحاد کی فضائی کارروائی،ایک ہی خاندان کے آٹھ افرادسمیت 10 شہری ہلاک

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

یمن : سعودی عسکری اتحاد کی فضائی کارروائی،ایک ہی خاندان کے آٹھ افرادسمیت 10 شہری ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں سعودی عسکری اتحاد کی ایک فضائی کارروائی کے نتیجے میں دس شہری ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حملہ الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے ایک ٹھکانے پر کیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی مارے گئے۔ سعودی عسکری اتحاد نے… Continue 23reading یمن : سعودی عسکری اتحاد کی فضائی کارروائی،ایک ہی خاندان کے آٹھ افرادسمیت 10 شہری ہلاک

قطرمیں امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان کے نمائندوں سے ملاقات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

قطرمیں امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان کے نمائندوں سے ملاقات

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)طالبان نے تصدیق کی ہے کہ اْس کے نمائندوں سے خصوصی امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں طالبان نے کہاکہ یہ میٹنگ جمعہ بارہ اکتوبر کو عرب ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان… Continue 23reading قطرمیں امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان کے نمائندوں سے ملاقات

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)رہائی کے بعد، ترکی میں دو سال قید رہنے والے امریکی پادری اوول آفس میں امریکی صدر سے ملے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دعا کی۔ایوینجلیکل عقیدے کے مسیحی، اینڈریو برنسن نے اپنی رہائی کے حصول کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ترکی پر ٹھوس دباؤ ڈالنے پر اظہار تشکر کیا۔ امریکی ٹی… Continue 23reading پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا : ٹرمپ