منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

datetime 19  جولائی  2018

عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)چار عرب ممالک کی طرف سے خلیجی ریاست قطر کے سیاسی، سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کے نتیجے میں قطرمیں غیرملکی مسافروں کی آمد میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی تاہم حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مال بردار جہازوں کی آمد میں 7.6 فی صد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading عرب ممالک کا بائیکاٹ،دوحہ کے ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمد میں 13فیصد کمی

بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

datetime 19  جولائی  2018

بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

منامہ( مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ریاست بحرین میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل ہونے کے بعد لڑاکا طیاروں کی ہوا باز بن گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ وزیراعظم الشیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی نواسی الشیخہ عایشہ بنت راشد آل خلیفہ ہیں۔… Continue 23reading بحرین : تاریخ میں پہلی بارایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

datetime 19  جولائی  2018

بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج(جمعہ کو) پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی

ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

datetime 19  جولائی  2018

ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

تہران( انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق نیول کمانڈر میجر جنرل حسین علائی نے صدر حسن روحانی اور بعض فوجی عہدے داروں کو آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسین علائی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اس طرح کے بیانات کو ہرگز… Continue 23reading ایرانی جنرل کی صدر حسن روحانی پر آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی پر تنقید

ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید

datetime 19  جولائی  2018

ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست امریکی پادری کو فیصلہ سنائے جانے تک جوڈیشل ریمانڈ کے تحت بدستور پابند سلاسل رکھنے کا حکم دیا ہے۔ زیر حراست امریکی پادری آنڈرو برانسن پر ترکی کی جاسوسی اور ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے مبینہ منصوبہ ساز فتح اللہ گولن کی جماعت کی مدد… Continue 23reading ترکی میں دہشتگردی کے الزام میں گرفتار امریکی پادری بدستور قید

افغان مہاجر کو غلطی سے ملک بدر کیا، جرمنی واپس لایا جائے گا،جرمن وزیرداخلہ

datetime 19  جولائی  2018

افغان مہاجر کو غلطی سے ملک بدر کیا، جرمنی واپس لایا جائے گا،جرمن وزیرداخلہ

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن وزارت داخلہ نے کہاہے کہ غیر قانونی طریقے سے ملک بدر کیے گئے ایک بیس سالہ افغان مہاجر کو جرمنی واپس لانے کے لیے ’ضروری اقدامات‘ کیے جا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر کے مطابق اداروں نے اس کی شناخت میں غلطی کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیس سالہ افغان مہاجر جرمنی… Continue 23reading افغان مہاجر کو غلطی سے ملک بدر کیا، جرمنی واپس لایا جائے گا،جرمن وزیرداخلہ

امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

datetime 19  جولائی  2018

امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی حکومت نے معروف طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو دو نئے ‘ایئر فورس ون’ طیاروں کا آرڈر دے دیا ہے جنہیں امریکی صدر کے زیرِ استعمال طیاروں کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بوئنگ کو یہ ٹھیکہ دینے کا اعلان گزشتہ روز کیا جس… Continue 23reading امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

گوگل پر اینڈرائیڈ کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کاپانچ ارب ڈالرز جرمانہ عائد

datetime 19  جولائی  2018

گوگل پر اینڈرائیڈ کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کاپانچ ارب ڈالرز جرمانہ عائد

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین نے امریکی کمپنی گوگل پر اس کے اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کی خلاف ورزیوں پر ریکارڈ چار ارب تیس کروڑ یورو ( پانچ ارب ڈالرز) جرمانہ عاید کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن کی مسابقتی کمشنر مارگریتھ ویسٹاگر نے بدھ کو اس فیصلے کا اعلان کیا اور کہا کہ… Continue 23reading گوگل پر اینڈرائیڈ کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کاپانچ ارب ڈالرز جرمانہ عائد

جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

datetime 19  جولائی  2018

جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کوریا کی جنگ میں ہلاک ہونے والے کچھ امریکی اہل کاروں کی باقیات آئندہ چند ہفتوں میں واپس آ سکتے ہیں۔تاہم باقیات کی تعداد اور واپسی کی تاریخ کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیو نے ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی… Continue 23reading جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو