معروف سیاسی شخصیت کاانتقال ، پورا امریکہ سوگ میں ڈوب گیا
واشنگٹن (سی پی پی)امریکی سیاست دان اور سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان میک کین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میک کین کا انتقال گذشتہ روز ہوا اور اس وقت ان کے خاندان کے افراد ان کے ہمراہ تھے۔ان کے دماغ میں… Continue 23reading معروف سیاسی شخصیت کاانتقال ، پورا امریکہ سوگ میں ڈوب گیا