سیکورٹی امور پر اختلافات،افغان حکومت کو دھچکا،چار اہم عہدیدار مستعفی
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی کی حکومت کو دھچکا لگ گیا، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور مشیر قومی سلامتی نے استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استعفے کی وجوہات سیکیورٹی امور پر اختلافات بتائے جاتے ہیں۔استعفی دینے والوں میں افغان وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی ، وزیر داخلہ واعظ… Continue 23reading سیکورٹی امور پر اختلافات،افغان حکومت کو دھچکا،چار اہم عہدیدار مستعفی