پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

datetime 20  جولائی  2018

ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)استنبول کی ایک عدالت نے بزعم خود ایک اسلامی فرقے کے رہنما اور ٹی وی پر تبلیغ کرنے والی شخصیت عدنان اوکتار کو 115 دیگر پیروکاروں سمیت مختلف الزامات کی مزید تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ عدنان اوکتار پر جرائم پیشہ گینگ قائم کرنے، دھوکادہی اور جنسی استحصال کے الزامات… Continue 23reading ترک بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کر نیوالا مذہبی رہنما گرفتار

مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

datetime 20  جولائی  2018

مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

پوگوریسا ،واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ہیں اور تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے کے اہل ہیں۔ادھرمشرقی یورپی ملک مونٹینیگرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ وہ امن کے لیے اپنا حصہ ملاتا رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک… Continue 23reading مونٹینیگرو کے لوگ غصیلے ، تیسری عالمی جنگ کا باعث بننے کے اہل ہیں،ٹرمپ

چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

datetime 20  جولائی  2018

چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صدر شی جین پنگ متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی پہنچ گئے ہیں۔ان کے ہمراہ خاتون اوّل لیڈی پنگ لی یوآن اور اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی یو اے ای کے دورے پر آیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق یواے ای کے نائب صدر… Continue 23reading چینی صدر شی جین پنگ کی یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر ابو ظبی آمد

پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2018

پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

لیما (انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں ایک اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں ایسی آڈیو ٹیپس سامنے آئی ہیں جن سے کچھ ججوں کی طرف سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ادھر پیرو کی جوڈیشل برانچ نے یہ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ملکی عدلیہ میں تین ماہ کی ایمرجنسی… Continue 23reading پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف

ٹرمپ کی پیوٹن سے ایک اورملاقات کی خواہش:دورہ واشنگٹن کی دعوت

datetime 20  جولائی  2018

ٹرمپ کی پیوٹن سے ایک اورملاقات کی خواہش:دورہ واشنگٹن کی دعوت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈر نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی جون بولٹن کو ہدایات جاری کی کہ وہ روسی صدر پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن کو ملاقات کیلئے دعوت نامہ امریکی صدر کے ٹویٹ کے بعد… Continue 23reading ٹرمپ کی پیوٹن سے ایک اورملاقات کی خواہش:دورہ واشنگٹن کی دعوت

یورپی گاڑیوں پر امریکی محصولات کا جواب دیں گے، یورپی یونین

datetime 20  جولائی  2018

یورپی گاڑیوں پر امریکی محصولات کا جواب دیں گے، یورپی یونین

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین کی تجارتی امور کی سربراہ سسیلیا مانسٹرم نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی موٹرگاڑیوں اور ان کے پارٹس پر محصولات عائد کیے تو 28 ملکوں کا یورپی بلاک امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کرے گا۔صدر ٹرمپ نے یکم جون کو یورپی یونین سے درآمد ہونے والے… Continue 23reading یورپی گاڑیوں پر امریکی محصولات کا جواب دیں گے، یورپی یونین

افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان

datetime 20  جولائی  2018

افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان

کابل/واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور افغان حکومت کی جانب سے مشترکہ طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔اس سے قبل رواں برس جون میں افغانستان کے 3 ہزار مذہبی علما کی جانب سے فتویٰ دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان

روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں دی جائیگی، مائیک پومپیو

datetime 20  جولائی  2018

روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں دی جائیگی، مائیک پومپیو

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کے لیے امریکہ کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے پوچھ گچھ کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پوٹن کے شدید ناقد ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ مائک فال سے تفتیش اور تحقیقات… Continue 23reading روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں دی جائیگی، مائیک پومپیو

بحیرہ روم میں شامی مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،30لاپتہ

datetime 20  جولائی  2018

بحیرہ روم میں شامی مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،30لاپتہ

روم (انٹرنیشنل ڈیسک)بحیرہ روم میں غیر قانونی مہاجرین سے لدی ہوئی کشتی کی غرقابی کے ایک واقعے میں انیس تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس مہاجرین لاپتہ ہیں۔ ایک سو سے زائد ایسے غیرقانونی مہاجرین کو ترک کوسٹ گارڈز نے بچا لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحیرہ روم میں غیر قانونی مہاجرین… Continue 23reading بحیرہ روم میں شامی مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،30لاپتہ