منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

آٹھ سالہ بچی کے اغواء ،زیادتی اورقتل کامجرم 30سال بعد گرفتار جانتے ہیں پولیس اس تک کیسے پہنچی، ایسی خبر جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا

datetime 19  جولائی  2018

آٹھ سالہ بچی کے اغواء ،زیادتی اورقتل کامجرم 30سال بعد گرفتار جانتے ہیں پولیس اس تک کیسے پہنچی، ایسی خبر جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست انڈیانا میں اپریل 1988ء میں آٹھ سالہ بچّی ٹینسلے کے اغوا، زیادتی اور قتل کی پراسرار کارروائی تیس برسوں تک تحقیق کاروں کے لیے ایک معمّہ بنی رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ قاتل نے لاش کے ملنے کی جگہ کے نزدیک ایک استہزائیہ پیغام تحریر کیا تھا جس میں سابقہ… Continue 23reading آٹھ سالہ بچی کے اغواء ،زیادتی اورقتل کامجرم 30سال بعد گرفتار جانتے ہیں پولیس اس تک کیسے پہنچی، ایسی خبر جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا

اسرائیل صیہونی ریاست قرار، متنازع بل منظور اب اسرائیل میں رہنے والے یہودیوں کو ہی خودمختاری حاصل ہو گی عربوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

datetime 19  جولائی  2018

اسرائیل صیہونی ریاست قرار، متنازع بل منظور اب اسرائیل میں رہنے والے یہودیوں کو ہی خودمختاری حاصل ہو گی عربوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ‘صہیونی ریاست’ قرار دینے کا متنازع بل منظور کرلیا جس پر عرب ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 120 رکنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو صیہونی ریاست قرار دینے کے بل کے حق میں 62 اور مخالفت میں 55 ووٹ دیے… Continue 23reading اسرائیل صیہونی ریاست قرار، متنازع بل منظور اب اسرائیل میں رہنے والے یہودیوں کو ہی خودمختاری حاصل ہو گی عربوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟اسرائیلی وزیراعظم نے تاریخی لمحہ قرار دیدیا

یورپ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے،ایران

datetime 18  جولائی  2018

یورپ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے، ایران روس اور شام کے ساتھ ہم آہنگی اور روابط کے فروغ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،امریکہ در پردہ دہشت گردوں کی حمایت پر کمر بستہ ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading یورپ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے،ایران

اسرائیل نےمسجد اقصی کے قریب کھدائی پھر شروع کردی

datetime 18  جولائی  2018

اسرائیل نےمسجد اقصی کے قریب کھدائی پھر شروع کردی

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے مسجد اقصی کے قریب کھدائی پھر شروع کردی،اسرائیلی سرگرمیاں مسجد اقصی کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی کا مقصد شہر کے خدوخال تبدیل کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے قریب محلات امیہ کے اطراف پھر کھدائی شروع کردی۔مفتی… Continue 23reading اسرائیل نےمسجد اقصی کے قریب کھدائی پھر شروع کردی

سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

datetime 18  جولائی  2018

سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

الدمام(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں ہوابازی کی تربیت دینے والے ایک ادارے نے خواتین کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے اور وہاں پہلی مرتبہ سعودی خواتین پائیلٹوں کو طیارے اڑانے کی تربیت دی جائے گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کی مشرقی شہر الدمام میں واقع شاخ میں سیکڑوں خواتین نے ہوابازی کی تربیت… Continue 23reading سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

datetime 18  جولائی  2018

بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کی وارننگ کے بعد بھارتی سرکار کی جانب سے مشہور تاریخی عمارت تاج محل کی حفاظت کا سو سالہ منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکومتی منصوبے کے مطابق تاج محل کی مخدوش ہوتی عمارت کی بحالی کے لیے بائیو ایتھنول پروجیکٹ شہرمیں… Continue 23reading بھارت: تاج محل کی حفاظت کا منصوبہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

datetime 18  جولائی  2018

ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ارب پتی امریکی شہری وارین بافٹ نے اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ خیراتی اور فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بافٹ کی کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وارن بافٹ نے اپنی دولت میں سے تین ارب 40 کروڑ ڈالر… Continue 23reading ارب پتی امریکی نے 3.4 ارب ڈالر خیراتی کاموں کے لئے عطیہ کر دیئے

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

datetime 18  جولائی  2018

میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی امریکی اداکارہ میگھن میرکل کے والد تھامس میرکل نے کہا ہے کہ مْجھے خدشہ ہے کہ بیٹی کو نئی ذمہ داریوں کے لیے مرعوب کیا گیا۔ اس پر شاہی ذمہ داریوں کا بھاری بوجھ ڈالا گیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق تھامس میرکل کا کہنا… Continue 23reading میری بیٹی کو مرعوب کیا گیا، موت سے پہلے اس سے ملنا چاہتا ہوں،والد میگھن

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

datetime 18  جولائی  2018

بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم مودی کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک میں بلوائیوں کے ہاتھوں بار بار قتل کے واقعات کے خلاف نئی قانون سازی کرے۔ بھارت میں اس سال اب تک ایسے واقعات میں بائیس افراد کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت… Continue 23reading بلوائیوں کے ہاتھوں کئی قتل،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو قانون سازی کا حکم