جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) بجلی کمپنی میں 35سال سے کام کرنے والے ملازمین کو 3جنوری تک برخواست کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر تیل، بجلی اور پانی بخیت الرشیدی نے فیصلہ کیا کہ کمپنی میں 35سال گزرانے والے مقامی اور غیرملکی ملازمین کو 3جنوری تک مہلت دی جائے گی۔ اس کے بعد انہیں… Continue 23reading کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

آکرا(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ افریقہ کے اپنے پہلے دورے پر گھانا پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھانا کے دارالحکومت آکرا میں میلانیا کی آمد پر ان کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا۔ میلانیا نے آکرا میں گھانا کی خاتون اول ریبیکا اکوفو اددو اور اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔… Continue 23reading خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک )فرانس نے ایران میں نئے سفیرکی تعیناتی کا عمل روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایک بیان میں بتایاکہ ایران پہلے پیرس میں دہشت گردی کی اس منصوبہ بندی کے بارے میں وضاحت کرے گا جو چند ہفتے قبل ایرانی اپوزیشن کے ایک اجتماع پرحملے کے لیے تیار کی… Continue 23reading پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک )شامی وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شامی علاقے میں کیا جانے والا میزائل حملہ جائز ہے کیوں کہ اس کے لیے ایرانی حکومت نے شام سے بات چیت کی تھی۔ ولیدالمعلم نے لبنانی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایرانی حملہ شامی حکومت کے… Continue 23reading ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مرکزی بینک کے لیے امداد کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ یمن کی ریاست سے لْوٹے جانے والے اربوں ریال کی… Continue 23reading ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ

سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے نامزد جج امیدوار، ٹیچنگ سے دستبردار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے نامزد جج امیدوار، ٹیچنگ سے دستبردار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کے لیے صدر ٹرمپ کے نامزد امیدوار بریٹ کیوانا ہارورڈ لاء اسکول میں ٹیچنگ سے دستبردار ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریٹ کیوانا جنسی ہراسانی کے الزامات کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں ، انہوں نے ہارورڈ لاء اسکول میں ٹیچنگ سے دستبردار ہونے کے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے نامزد جج امیدوار، ٹیچنگ سے دستبردار

روس کی شام کو ایس 300 دفاعی نظام کی فراہمی مکمل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

روس کی شام کو ایس 300 دفاعی نظام کی فراہمی مکمل

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک )روسی وزیر دفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین نے شام کو ایس 300 دفاعی نظام کی فراہمی مکمل کرنے کی توثیق کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلوں پر مشتمل ایس 300 دفاعی شیلڈ کی بیٹریاں شام کو پہنچا دی گئی… Continue 23reading روس کی شام کو ایس 300 دفاعی نظام کی فراہمی مکمل

حالات ٹھیک نہ کئے تو ایران کو نئے انقلاب یا بغاوت کا سامنا ہوسکتا ہے،محمد خاتمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

حالات ٹھیک نہ کئے تو ایران کو نئے انقلاب یا بغاوت کا سامنا ہوسکتا ہے،محمد خاتمی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے سابق صدر محمد خاتمی نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک جس بحرانی صورت حال سے گذر رہا وہ برقرار رہی تو ایران میں ایک نیا انقلاب یا بغاوت پھوٹ سکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراق، ایران جنگ کے زخمیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر اوراصلاح پسند رہ… Continue 23reading حالات ٹھیک نہ کئے تو ایران کو نئے انقلاب یا بغاوت کا سامنا ہوسکتا ہے،محمد خاتمی

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جنگ بدستور جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں جیمز میٹس نے کہا کہ ہم شام میں داعش کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنے کے لیے تربیت یافتہ فورس… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ مشکل اور طویل المدت ہے،امریکی وزیردفاع