ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے‘ امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں میڈیا کی کوریج کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وہ لکھتے ہیں۔ہمیں آج ہمارے معاشرے میں جس

غیظ وغضب کا سامنا ہے،اس کا ایک بڑا حصہ مرکزی دھارے کے میڈیا کی جان بوجھ کر کی گئی غلط اور نامکمل رپورٹنگ کا شاخسانہ ہے۔میں اس کو’’ غلط خبر‘‘ کا نام دیتا ہوں ۔یہ اب اتنا بْرا اور نفرت انگیز ہوچکا ہے کہ یہ کسی توضیح سے بھی ماورا ہوچکا ہے۔مرکزی دھارے کے میڈیا کو تیزی سے خود کو درست کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…