منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

datetime 18  جولائی  2018

ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے وابستہ ایک سیل کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق سراغرسانی کے وزیر محمود علاوی نے ایک بیان میں کہاکہ گرفتار افراد دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی… Continue 23reading ایران میں داعش کے مشتبہ سیل سے وابستہ چار ارکان گرفتار

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

datetime 18  جولائی  2018

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شہری کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک مشکوک برقع… Continue 23reading دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتا ر،دوہزاردرہم جرمانہ

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

datetime 18  جولائی  2018

سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں سپریم کونسل آف مجسٹریسی نے ٹریفک سے متعلق معاملات میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے مقام کے طور پر خصوصی چیمبرز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد حادثات اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے مقدمات میں خواتین کے خلاف عدالتی کارروائی کو جلد عمل میں لانا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودی عرب:ٹریفک کیسز میں خواتین کو حراست میں رکھنے کے لیے چیمبرز تیار

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

datetime 18  جولائی  2018

روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کے دوران مداخلت کا ذمہ دار قرار دینے میں ناکام ہونے پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے روسی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران الفاظ کی غلطی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق… Continue 23reading روسی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میرے الفاظ میں غلطی ہوئی،ٹرمپ

اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

datetime 18  جولائی  2018

اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام عالم کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کردہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے قیام کو بیس برس ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کریمینل کورٹ ایسی عالمی عدالت ہے، جو رکن ممالک کے قومی مفادات سے بالاتر ہو کر اپنے فیصلے سناتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم انٹرنیشنل… Continue 23reading اقوام عالم کے حقوق کا تحفظ، عالمی فوجداری عدالت کے بیس برس مکمل

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

datetime 18  جولائی  2018

اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

تل ابیب(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے ۔ پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم بھی کی… Continue 23reading اسرائیل کی جانب سے جنگ کا اعلان اب کون کریگا وزیراعظم سے اختیارات چھین کر کسے دے دئیے گئے

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

datetime 18  جولائی  2018

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں فوری طور پر بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے ملکی صدر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر… Continue 23reading افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

datetime 18  جولائی  2018

بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیش میں فلپائن کی طرز پر منشیات کے کاروبار اور اسمگلروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت انداز میں مارے جانے والوں کی تعداد دو سو ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈھاکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا کہ اس سال… Continue 23reading بنگلہ دیش میں منشیات کے کاروبار کے خلاف جنگ، ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہو گئی

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

datetime 18  جولائی  2018

سعودی عرب میں افواہ اورجھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال قید اور30ریال تک جرمانہ کی سزا تجویز

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں گھڑنے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق افواہ سازی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔