پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والاشوہراس سے پہلے کہ بیوی کورنگے ہاتھوں پکڑتا خود ہی پکڑاگیا،گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزصورتحال

datetime 19  جولائی  2018

برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والاشوہراس سے پہلے کہ بیوی کورنگے ہاتھوں پکڑتا خود ہی پکڑاگیا،گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزصورتحال

دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والے بھارتی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی کو حراست میں لے لیا جو اہلیہ کی جاسوسی کے لئے برقع پہن کر اس کا پیچھا… Continue 23reading برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والاشوہراس سے پہلے کہ بیوی کورنگے ہاتھوں پکڑتا خود ہی پکڑاگیا،گرفتارکرلیاگیا، حیرت انگیزصورتحال

ترکی میں فوجی بغاوت کے دو سال بعد ہنگامی حالت ختم

datetime 19  جولائی  2018

ترکی میں فوجی بغاوت کے دو سال بعد ہنگامی حالت ختم

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی دو سال بعد ختم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق 15 جولائی 2016 کو ترک فوج کے ایک دھڑے نے صدر رجب طیب اردوان کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔ اس بغاوت میں فوجیوں سمیت تقریبا 300 افراد… Continue 23reading ترکی میں فوجی بغاوت کے دو سال بعد ہنگامی حالت ختم

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، ترک قونصل جنرل

datetime 19  جولائی  2018

ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، ترک قونصل جنرل

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں ترکی کے قونصل جنرل عاکف منوشا نے کہا ہے کہ ترک حکومت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتی ہے، ترکی میں گزشتہ بغاوت کی کوششیں عوامی اتحاد اور سیکورٹی اداروں کی مضبوط پالیسی کے ذریعے ناکام بنائی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں ترک قونصل جنرل عاکف… Continue 23reading ترکی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتا ہے، ترک قونصل جنرل

ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

datetime 19  جولائی  2018

ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمے دار روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قرار دے دیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جیسے میں امریکا میں ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمے دار ہوں۔ اسی طرح صدر پیوٹن روس میں… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

آئندہ حج سیزن کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا:سعودی عرب

datetime 19  جولائی  2018

آئندہ حج سیزن کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا:سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی جنرل پریزیڈینسی برائے الحرمین الشریفین نے آیندہ حج سیزن کے لیے اپنے دوماہی منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے۔اس کی ابتدا یکم ذو القعدہ سے ہوئی ہے اور یہ ذو الحجہ کے اختتام تک جاری رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتھارٹی کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading آئندہ حج سیزن کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا:سعودی عرب

’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 19  جولائی  2018

’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں بہت اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے جس کا ایک عملی منظر چین میں دیکھنے میں آیا جہاں 37ڈگری سیلیئس میں گرمی کی حدت سے سڑکیں پگھلنا شروع ہو گئی ہیں۔آگ برساتے سورج کی تپش میں لوگ جب اپنے روزمرہ کے کام کرنے… Continue 23reading ’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

datetime 19  جولائی  2018

سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت جدہ میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب ،کویت رابطہ کونسل کے لیے وزیر خارجہ عادل الجبیر کونسل کا سربراہ… Continue 23reading سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

datetime 19  جولائی  2018

اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کی پارلیمان نے ایک متنازع بل منظور کیا ہے جس میں ملک کو خصوصی طور پر یہودی ریاست قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کی قومی ریاست نامی بل عربی کے بطور سرکاری زبان کے درجے کو کم کرتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ یہودی آباد کاری کی… Continue 23reading اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودیوں کی قومی ریاست کا متنازع بل منظور کر لیا

سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 19  جولائی  2018

سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کو یمن سے حوثی باغیوں کے جنوبی شہر نجران کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کے اندر سے یہ بیلسٹک میزائل داغا تھا اور اس سے سعودی عرب کے سرحدی شہری… Continue 23reading سعودی فضائی دفاعی فورسز نے نجران پر داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا