جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

سٹاک ہوم(انٹرنیشنل ڈیسک)سال 2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر عراق کی ایک یزیدی خاتون نادیہ مراد کو ملا ہے جو شدت پسند گروپ داعش کے چنگل میں رہنے کے بعد اب جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے مہم شروع کر رکھی ہے۔ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے بعد نادیہ مراد بھی… Continue 23reading داعش کی ستم رسیدہ یزیدی لڑکی کونوبل انعام دے دیا گیا

فرانس : خاتون کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں ایک شخص کو چھ ماہ قیدکی سزا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

فرانس : خاتون کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں ایک شخص کو چھ ماہ قیدکی سزا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس کی ایک عدالت نے رواں سال جولائی میں ایک خاتون کو تھپڑ مارنے کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا سنادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے زیرحراست ملزم کا طبی معائنہ کرنے کی بھی اجازت دی ہے اور ساتھ ہی اسے کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاتون کو تکلیف پہنچانے… Continue 23reading فرانس : خاتون کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں ایک شخص کو چھ ماہ قیدکی سزا

شاذروان کعبہ کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،انتظامیہ کمیٹی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

شاذروان کعبہ کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،انتظامیہ کمیٹی

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک )مسجد حرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگراں ادارے نے شاذروان کعبہ کے حوالے سے سامنے آنیوالی ایک غلط فہمی ختم کردی ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ باب کعبہ کے نیچے سے شاذوران کو ہٹا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین کے نگران ادارے… Continue 23reading شاذروان کعبہ کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،انتظامیہ کمیٹی

برطانیہ میں ایک شخص40 سال سے جھونپڑی میں قید

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ میں ایک شخص40 سال سے جھونپڑی میں قید

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک )برطانیہ میں حکومتی عہدیداروں اور عام شہریوں نے ایک شخص کا پتا چلایا ہے جس نے خود کو مسلسل چالیس سال سے ایک جھونپڑی میں مقید کر رکھا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانوی حکام نے مذکورہ شخص کی شناخت نہیں کی تاہم ان کا کہنا تھا جھونپڑی سینکالے جانے والے شخص نے… Continue 23reading برطانیہ میں ایک شخص40 سال سے جھونپڑی میں قید

ٹرمپ کے نامزد جج کے خلاف احتجاج پر متعدد خواتین گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ کے نامزد جج کے خلاف احتجاج پر متعدد خواتین گرفتار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد متنازع جج بریٹ کیوانوف کو امریکی سپریم کورٹ کا جج بنانے کے فیصلے کے خلاف سینیٹ عمارت میں داخل ہونے والی ماڈل ایمیلی راٹجووسکی اور کامیڈین ایمی اشومر سمیت متعدد خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کے لیے نامزد جج… Continue 23reading ٹرمپ کے نامزد جج کے خلاف احتجاج پر متعدد خواتین گرفتار

بھارت کا ہوائی اڈوں پر چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا منصوبہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

بھارت کا ہوائی اڈوں پر چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا منصوبہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی حکومت نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے افراد کے لیے ہوائی اڈوں پر چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب مسافر حضرات کو شناختی کارڈ اور بورڈنگ پاس ہمراہ رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں سول ایوی ایشن کی… Continue 23reading بھارت کا ہوائی اڈوں پر چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا منصوبہ

روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک )روس اور بھارت ایک ڈیل پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے تحت روس بھارت میں چھ نئے جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں اس بارے میں ایک ڈٰیل پر دستخط کر… Continue 23reading روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوجیں شام میں انتخابات کے انعقاد سے پہلے شام سے واپس نہیں جائیں گی۔ انتخابات کے بعد ہی ترکی شامی علاقوں کو ان کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن… Continue 23reading صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں۔ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں صدر پوتین نے کہا کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو… Continue 23reading شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس