جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

حزب اللہ نے اپنے گڑھ کو حوثی ملیشیا کا میڈیا پلیٹ فارم بنا دیا ہے، یمن

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

حزب اللہ نے اپنے گڑھ کو حوثی ملیشیا کا میڈیا پلیٹ فارم بنا دیا ہے، یمن

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاِریانی نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس نے بیروت میں اپنے گڑھ کو حوثی ملیشیا کی تشہیر کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں الاریانی نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو دور… Continue 23reading حزب اللہ نے اپنے گڑھ کو حوثی ملیشیا کا میڈیا پلیٹ فارم بنا دیا ہے، یمن

شاہ سلمان کا مقتول جج کے لیے شاہ عبدالعزیز ایوارڈکااعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

شاہ سلمان کا مقتول جج کے لیے شاہ عبدالعزیز ایوارڈکااعلان

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )دہشت گردوں کے حملے میں قتل کیے جانے والے ایک سعودی جج جسٹس محمد بن عبداللہ الجیرانی کو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی جانب سے شاہ عبدالعزیز ایوارڈ جاری کیا گیا ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے درجہ اول کا شاہ عبدالعزیز ایوارڈ مقتول جج الجیرانی کے… Continue 23reading شاہ سلمان کا مقتول جج کے لیے شاہ عبدالعزیز ایوارڈکااعلان

کشمیر ی اپنے حقوق کی خاطر جائز جدوجہد کر رہے ہیں،سیکرٹری جنرل او آئی سی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

کشمیر ی اپنے حقوق کی خاطر جائز جدوجہد کر رہے ہیں،سیکرٹری جنرل او آئی سی

جدہ(این این آئی)سیکریٹری جنرل اوآئی سی یوسف العثیمی نے کہا ہے کہ کشمیر ی عوام اپنے حقوق کے حصول اور خود مختاری کی خاطر جائز جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں او آئی سی کے ماتحت… Continue 23reading کشمیر ی اپنے حقوق کی خاطر جائز جدوجہد کر رہے ہیں،سیکرٹری جنرل او آئی سی

جازان میں حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام،دوبمبارکشتیاں تباہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

جازان میں حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام،دوبمبارکشتیاں تباہ

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی رِٹ بحال کرنے میں سرگرم عرب اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری دو کشتیاں تباہ کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ حوثیوں کی بارود سے بھری کشتیوں کو اس وقت تباہ کیا گیا جب وہ سعودی… Continue 23reading جازان میں حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام،دوبمبارکشتیاں تباہ

ہماری فوج بریگزٹ کے بعد بھی جرمنی میں تعینات رہے گی،برطانوی وزیر دفاع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

ہماری فوج بریگزٹ کے بعد بھی جرمنی میں تعینات رہے گی،برطانوی وزیر دفاع

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی وزیر دفاع گیون ولیمسن نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج یا بریگزٹ کے بعد بھی لندن کے فوجی دستے مقابلتاً تھوڑی تعداد میں لیکن جرمنی میں تعینات رہیں گے۔ ولیمسن کے مطابق یہ تعداد چند سو تک ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ لندن حکومت… Continue 23reading ہماری فوج بریگزٹ کے بعد بھی جرمنی میں تعینات رہے گی،برطانوی وزیر دفاع

سعودی ولی عہد کا کویت میں والہانہ استقبال، کویتی قیادت سے ملاقاتیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد کا کویت میں والہانہ استقبال، کویتی قیادت سے ملاقاتیں

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے ۔ کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویتی ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آنے والے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا کویت میں والہانہ استقبال، کویتی قیادت سے ملاقاتیں

ایران میں تین تاجروں کو سزائے موت،32 کو قید کی سزائیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

ایران میں تین تاجروں کو سزائے موت،32 کو قید کی سزائیں

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی ایک انقلاب عدالت نے فساد فی الارض کے الزام میں تین کاروباری شخصیات کو سزائے موت بدعنوانی کے الزام میں 32 کو 10 سے 20 سال تک قید کی سزائیں سنادیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی جوڈیشل کونسل کے ترجمان غلام حسین محسنی ایجی نے کہا کہ انقاب عدالت کی طرف… Continue 23reading ایران میں تین تاجروں کو سزائے موت،32 کو قید کی سزائیں

جرمنی سے مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے منصوبے میں توسیع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

جرمنی سے مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے منصوبے میں توسیع

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی کی وفاقی حکومت نے پناہ کے متلاشی افراد کی رضاکارانہ طور پر وطن واپسی یقینی بنانے کے لیے شروع کردہ پروگرام اسٹارٹ ہلفے پلس کی مدت بڑھا کر رواں برس اکتیس دسمبر کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹارٹ ہلفے پلس نامی یہ منصوبہ سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی کا رخ کرنے والے… Continue 23reading جرمنی سے مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے منصوبے میں توسیع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال… Continue 23reading اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار