منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

datetime 15  جولائی  2018

درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)تْرک ایوان صدر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین سے ٹیلیفون پر بات کی۔صدر ایردوآن نے روسی صدر کو خبردار کیا کہ اگر ادلب گورنری میں بشارالاسد کی فوج نے حملہ کیا تو شام میں لڑائی نہ کرنے… Continue 23reading درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی

datetime 15  جولائی  2018

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی

غزہ((انٹرنیشنل ڈیسک)) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے جب کہ ہفتہ وار ’حق واپسی مارچ‘ کے شرکاء پر قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کم عمر نوجوان شہید ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد مقامات پر… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی

ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

datetime 15  جولائی  2018

ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کا الیکشن بھی لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مجھے دوبارہ صدر دیکھنا چاہتا ہے جب کہ حریف جماعت میں کوئی ایسا امیدوار نظر نہیں آتا جو میرا… Continue 23reading ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

datetime 15  جولائی  2018

ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایک انتہائی خوبصورت شہر میں آئندہ دفن ہونے والوں کا انتخاب لاٹری کے ذریعے کیا جائے گا۔ فطری حسن سے مالا مال یہ جگہ نازی رہنما اڈولف ہٹلر کا پسندیدہ تعطیلاتی مقام تھی۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی ہفتہ چودہ جولائی کو… Continue 23reading ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 15  جولائی  2018

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ”ایمنسٹی انٹرنیشنل” نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ فیصلے کو جرات مندانہ اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔ایمنسٹی نے کہا ہے کہ آئرش پارلیمان کا یہودی… Continue 23reading آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

datetime 15  جولائی  2018

ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے ضلع ازمیر کے ساحلی قصبے چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں مصروف 57 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے جنہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترک ساحلی محافظوں نے کھلے سمندر میں ایک پلاسٹک بوٹ کو روکا جس پر سوار… Continue 23reading ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

datetime 15  جولائی  2018

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)الخمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران کے عہدیدار علی رستمی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عازمین کی پہلی حج پرواز 18جولائی کو ارض مقدس بھیجی جائیگی۔ رستمی نے بتایا کہ ایرانی عازمین کی پروازیں الخمینی ا یئرپورٹ سے روانہ ہونگی۔ 98پروازیں السعودیہ اور ایران ایئر کی ہونگی۔15اگست تک حج پروازوں کا سلسلہ جار ی رہیگا۔… Continue 23reading ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 15  جولائی  2018

معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا حکمران جماعت کے ایک اہم رہنما کلدیپ سنگھ سینگر نے 16 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔اس لڑکی کو انصاف تو نہ ملا بلکہ اس کے باپ کو تشدد کا نشانہ کر کر قتل کر دیا گیا ۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال… Continue 23reading معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

افغانستان ،نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکول کو آگ لگا دی، عمارت مکمل تباہ ، دستاویزات اور کتابیں جل گئیں

datetime 15  جولائی  2018

افغانستان ،نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکول کو آگ لگا دی، عمارت مکمل تباہ ، دستاویزات اور کتابیں جل گئیں

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ایک اسکول کو آگ لگا دی ،جلنے کے بعد سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، عمارت کے اندر موجودتمام دستاویزات اور کتابیں جل گئیں۔ اتوار کو افغان حکومت کے روز جاری کیے گئے بیان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد… Continue 23reading افغانستان ،نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکول کو آگ لگا دی، عمارت مکمل تباہ ، دستاویزات اور کتابیں جل گئیں