منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام اور عراق میں 30 ہزار داعشی جنگجو بدستور موجودہیں،اقوام متحدہ

datetime 14  اگست‬‮  2018

شام اور عراق میں 30 ہزار داعشی جنگجو بدستور موجودہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام اور عراق میں دولت اسلامیہ داعش تنظیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے کیونکہ ان دونوں عرب ملکوں میں داعشی جنگجوؤں کی تعداد 20 سے 30 ہزار کے درمیان اب بھی باقی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی… Continue 23reading شام اور عراق میں 30 ہزار داعشی جنگجو بدستور موجودہیں،اقوام متحدہ

اسپین کے شہر ویگو میں کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا،300زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2018

اسپین کے شہر ویگو میں کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا،300زخمی

میڈرڈ(انٹرنیشنل ڈیسک )اسپین کے شہر ویگو میں ایک کانسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے کا خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں 300سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔واقعے کے نتیجے میں کئی افراد سمندر میں بھی جاگرے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔شہر کے میئر نے بتایاکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی… Continue 23reading اسپین کے شہر ویگو میں کانسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا،300زخمی

چین کا ایغور مسلمانوں سے متعلق ایسا اعلان کہ پورے مسلم ممالک کے دل جیت لئے

datetime 14  اگست‬‮  2018

چین کا ایغور مسلمانوں سے متعلق ایسا اعلان کہ پورے مسلم ممالک کے دل جیت لئے

جنیوا ( رائٹرز ) چینی نے ایغور مسلمانوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے پینل کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو مسترد کر دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ سنکیانگ کے کیمپوں میں ایغور مسلمانوں کو قید نہیں کیا گیا بلکہ ان مراکز میں ان کی تعلیم وتربیت کی جا رہی ہے۔ حکمران جماعت… Continue 23reading چین کا ایغور مسلمانوں سے متعلق ایسا اعلان کہ پورے مسلم ممالک کے دل جیت لئے

ڈیم بنانا گلے پڑ گیا،سپل وے کھول دیئے گئے ،بھارت کی 7 ریاستوں میں تباہی مچ گئی،سینکڑوں ہلاک،ایمرجنسی نافذ

datetime 13  اگست‬‮  2018

ڈیم بنانا گلے پڑ گیا،سپل وے کھول دیئے گئے ،بھارت کی 7 ریاستوں میں تباہی مچ گئی،سینکڑوں ہلاک،ایمرجنسی نافذ

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق برسات کے موسم کے آغاز سے ہی موسلا دھار بارشوں نے 7 بھارتی ریاستوں کو جل تھل کر کے رکھ دیا ہے برکھا رْت… Continue 23reading ڈیم بنانا گلے پڑ گیا،سپل وے کھول دیئے گئے ،بھارت کی 7 ریاستوں میں تباہی مچ گئی،سینکڑوں ہلاک،ایمرجنسی نافذ

ترکی پر پابندیاں کیوں لگائیں؟ پاکستان کا امریکی اقدامات کے خلاف شدید ترین ردعمل ،ترکی کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2018

ترکی پر پابندیاں کیوں لگائیں؟ پاکستان کا امریکی اقدامات کے خلاف شدید ترین ردعمل ،ترکی کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے اپنے دیرینہ دوست ملک ترکی پر امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی و سفارتی پابندیوں کی مخالفت کردی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے دوسرے ملک پر عائد کی جانے والی یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت… Continue 23reading ترکی پر پابندیاں کیوں لگائیں؟ پاکستان کا امریکی اقدامات کے خلاف شدید ترین ردعمل ،ترکی کی حمایت کا اعلان کردیا

آپ کی طرف سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول ،آپ بھی پاکستان آئیں، عمران خان اور شاہ سلمان میں کیا گفتگو ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 13  اگست‬‮  2018

آپ کی طرف سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول ،آپ بھی پاکستان آئیں، عمران خان اور شاہ سلمان میں کیا گفتگو ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ریاض /اسلام آباد(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب نئی حکومت کے ساتھ نہایت قریبی اور متحرک تعلقات کا خواہاں ہے۔شاہ سلمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔پی ٹی آئی میڈیا سیل… Continue 23reading آپ کی طرف سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول ،آپ بھی پاکستان آئیں، عمران خان اور شاہ سلمان میں کیا گفتگو ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

انتہائی حساس مقام سے 8چینی باشندے گرفتار،جدید ترین ہتھیار برآمد،چینی شہری بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حساس علاقے میں کیا کررہے تھے؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 13  اگست‬‮  2018

انتہائی حساس مقام سے 8چینی باشندے گرفتار،جدید ترین ہتھیار برآمد،چینی شہری بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حساس علاقے میں کیا کررہے تھے؟ کھلبلی مچ گئی

ساہیوال(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاور پلانٹ کے قریب سے ہتھیاروں سمیت گرفتار ہونے والے چینی شہریوں سے تفتیش کا آغاز کردیا۔میڈیا رپورٹ ذرائع نے تصدیق کی کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار نے 8 چینی باشندوں کو گرفتار کیا تھا جن کے بیگس سے ہتھیار برأمد ہوئے تھے۔اس حوالے… Continue 23reading انتہائی حساس مقام سے 8چینی باشندے گرفتار،جدید ترین ہتھیار برآمد،چینی شہری بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حساس علاقے میں کیا کررہے تھے؟ کھلبلی مچ گئی

لیڈی ڈیانا کی بہن سارا اسپنسر کاکس سے خفیہ معاشقہ رہا؟ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑدیا

datetime 13  اگست‬‮  2018

لیڈی ڈیانا کی بہن سارا اسپنسر کاکس سے خفیہ معاشقہ رہا؟ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑدیا

لندن(آن لائن)برطانوی اخبار نے یہ انکشاف کیا ہے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیا نا کی بہن سار اسپنسر ا خفیہ طور پر ایک دوسرے سے ملتے رہے، شہزاد چارلس سوئس اسکی ریزورٹ گئے تو سارا بھی ساتھ تھیں،ریزورٹ پر لیڈی سارا کاایک صحافی سے بات کرنا چارلس کو پسند نہ آیا۔ جس کے بعد یہ… Continue 23reading لیڈی ڈیانا کی بہن سارا اسپنسر کاکس سے خفیہ معاشقہ رہا؟ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑدیا

امریکا نے پادری کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن دی ہم نے پھر بھی رہانہیں کیا، ترک صدر

datetime 13  اگست‬‮  2018

امریکا نے پادری کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن دی ہم نے پھر بھی رہانہیں کیا، ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی میں قید امریکی پادری کی رہائی کے لیے انقرہ حکومت کو گزشتہ بدھ تک کی ڈیڈلائن دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن نے کہا کہ ترک عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے والے امریکی پادری اینڈریو برونسن کی رہائی… Continue 23reading امریکا نے پادری کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن دی ہم نے پھر بھی رہانہیں کیا، ترک صدر