داعش کے ہزاروں مفرور جنگجو سلامتی کیلئے خطرہ ہیں‘ امریکی جنرل
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی فوج کے ایک جنرل نے خبردار کیا ہے کہ شام اور عراق میں شکست کھانے والے ’داعش‘ کے ہزاروں جنگجو اب بھی مفرور ہیں جو عالمی اور علاقائی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی فوج کے جنرل مائیک ناگاٹا نے کہا کہ عراق اور شام میں اپنے… Continue 23reading داعش کے ہزاروں مفرور جنگجو سلامتی کیلئے خطرہ ہیں‘ امریکی جنرل