جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی میں زیر حراست امریکی پادری کی رہائی ترک سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ ایک عدالتی معاملہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امید ظاہر کی تھی کہ اس امریکی پادری کو جلد رہائی مل جائے گی۔ اینڈریو برَنسن… Continue 23reading امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعات کے حل کے لیے ایک طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے۔ صرف پابندیوں اور ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کر دینے کی سوچ ہی کافی نہیں ہو گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل… Continue 23reading ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کی مرکری نامی ٹھیکیدار کمپنی نے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے تعمیر کیے جانے والے نئے شہر لوسیل میں کام کرنے والے ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دیں۔۔ دوسری جانب فٹ بال کے نگران عالمی ادارے فیفا نے… Continue 23reading قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین امریکہ کے مستقبل قریب میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ بات عالمی رہنماؤں کے سامنے نیویارک میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران… Continue 23reading چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا مْلک ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مریکا میں امریکی خارجہ تعلقات کونسل میں ایک سیمینار سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی… Continue 23reading ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ

روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)جنگ زدہ ملک شام کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے دمشق کو ایس تین سو طرز کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام مہیا کیے جانے کے بعد اسرائیل اب شام پر مزید کوئی نیا فضائی حملہ کرنے سے قبل کئی بار سوچنے پر مجبور ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

خطے میں امریکی فوج سے پنجہ آزمائی کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

خطے میں امریکی فوج سے پنجہ آزمائی کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت تک جوہری سمجھوتے پرقائم رہے گا جب تک اس سمجھوتے کے ساتھ ایران کا مفاد وابستہ ہے۔ خطے میں موجود امریکی فوج کیساتھ لڑائی کا کوئی اراردہ نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے توقع ظاہر کی کہ آخر کار امریکا کو… Continue 23reading خطے میں امریکی فوج سے پنجہ آزمائی کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

ولی عہد کی تیز رفتار حرمین ٹرین کے ذریعے جدہ سے مدینہ آمد،تصاویر بنوائیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

ولی عہد کی تیز رفتار حرمین ٹرین کے ذریعے جدہ سے مدینہ آمد،تصاویر بنوائیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ تیز رفتار حرمین ریل گاڑی کے ذریعے جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کرنے کے ساتھ روضہ رسول پر بھی حاضری دی۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان… Continue 23reading ولی عہد کی تیز رفتار حرمین ٹرین کے ذریعے جدہ سے مدینہ آمد،تصاویر بنوائیں

بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ ملکی بائیو میٹرک نظام کی قانونی طور پر درستی کی توثیق کر دی تاہم عدالت نے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے بینکنگ سے ٹیلیفون سروس تک پرائیویسی لازمی بنانے کو کہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں بنیادی شناخت کے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق