چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 19 ہلاک، 12 زخمی
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے جنوب مشرق میں صنعتی پارک میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان کے دارالحکومت چنگدو میں یبن ہینگدا میں واقع صنعتی پارک میں کیمیکل پلانٹ میں کئی گھنٹے… Continue 23reading چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 19 ہلاک، 12 زخمی