اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت

datetime 30  اپریل‬‮  2018

جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی قدیم دانش گاہ جامعہ الازہر نے فرانس کی متعدد سرکردہ شخصیات کی جانب سے قتال سے متعلق بعض قرآنی آیات کو حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی اور سابق وزیراعظم مینول والس سمیت متعدد شخصیات کا فرانسیسی روزنامے میں ایک خط… Continue 23reading جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت

داعش سے تعلق کے الزام میں روسی عدالت نے 19 خواتین کو عمر قید سنا دی

datetime 30  اپریل‬‮  2018

داعش سے تعلق کے الزام میں روسی عدالت نے 19 خواتین کو عمر قید سنا دی

بغداد(این این آئی)عراق کی ایک عدالت نے دہشت گرد گروپ داعش سے تعلق پر 19 روسی خواتین کو عمر قید کی سزا سنادی ۔ عراق کی طرف سے داعش سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خواتین کے خلاف سخت فیصلوں کی یہ تازہ کڑی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دہشت گردی سے متعلق مقدمات سننے… Continue 23reading داعش سے تعلق کے الزام میں روسی عدالت نے 19 خواتین کو عمر قید سنا دی

امریکا چڑھائی نہ کرنے کا وعدہ کرے ، جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہوجائیں گے ،سربراہ شمالی کوریا

datetime 30  اپریل‬‮  2018

امریکا چڑھائی نہ کرنے کا وعدہ کرے ، جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہوجائیں گے ،سربراہ شمالی کوریا

سیول (این این آئی)شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اْن نے اپنے جنوب کوریائی ہم منصب کو اپنی پہلی تاریخی ملاقات کے موقع پر بتایا ہے کہ اگر امریکا باضابطہ طور پر کوریا کی جنگ کے خاتمے اور شمالی کوریا پر حملہ نہ کرنے کا وعدہ کرے تو ان کا ملک اپنے جوہری ہتھیاروں سے… Continue 23reading امریکا چڑھائی نہ کرنے کا وعدہ کرے ، جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہوجائیں گے ،سربراہ شمالی کوریا

8نوجوان لڑکوں نے ’دل پشوری ‘کیلئے سرعام نابالغ لڑکی کو برہنہ کر دیا، کپڑے اتارنےکے بعد کیا شرمناک حرکتیں کرتے رہے، راہگیر رک کر تماشہ دیکھتے رہے، افسوسناک واقعہ کی ویڈیو انٹرنیٹ پراپ لوڈ کر دی گئی، 6ملزمان گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2018

8نوجوان لڑکوں نے ’دل پشوری ‘کیلئے سرعام نابالغ لڑکی کو برہنہ کر دیا، کپڑے اتارنےکے بعد کیا شرمناک حرکتیں کرتے رہے، راہگیر رک کر تماشہ دیکھتے رہے، افسوسناک واقعہ کی ویڈیو انٹرنیٹ پراپ لوڈ کر دی گئی، 6ملزمان گرفتار

پٹنہ(این این آئی)بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں پولیس نے ایک نابالغ لڑکی کو برہنہ کرنے اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے والی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔وائرل ہونے والے ویڈیو میں آٹھ لڑکوں کو ایک لڑکی کے کپڑے اتارتے اور اسے جنسی زیادتیوں کا نشانہ… Continue 23reading 8نوجوان لڑکوں نے ’دل پشوری ‘کیلئے سرعام نابالغ لڑکی کو برہنہ کر دیا، کپڑے اتارنےکے بعد کیا شرمناک حرکتیں کرتے رہے، راہگیر رک کر تماشہ دیکھتے رہے، افسوسناک واقعہ کی ویڈیو انٹرنیٹ پراپ لوڈ کر دی گئی، 6ملزمان گرفتار

دنیا کی طویل ترین فلائٹ کا اعلان کردیاگیا جانتے ہیں سنگا پور سے 15 ہزار 3 سو کلومیٹر کا فاصلہ کس ملک تک جہاز اب بغیر رکے طےکیا کرے گا؟

datetime 30  اپریل‬‮  2018

دنیا کی طویل ترین فلائٹ کا اعلان کردیاگیا جانتے ہیں سنگا پور سے 15 ہزار 3 سو کلومیٹر کا فاصلہ کس ملک تک جہاز اب بغیر رکے طےکیا کرے گا؟

سنگاپورسٹی (این این آئی)سنگاپور ایئرلائن نے دنیا کی طویل ترین فلائٹ کا اعلان کردیا، جس کا آغاز 11 اکتوبر سے ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور سے نیویارک تک یہ طویل ترین فلائٹ تقریباً 15 ہزار 3 سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور اس وقت دنیا کی سب سے طویل پرواز کرنے والی… Continue 23reading دنیا کی طویل ترین فلائٹ کا اعلان کردیاگیا جانتے ہیں سنگا پور سے 15 ہزار 3 سو کلومیٹر کا فاصلہ کس ملک تک جہاز اب بغیر رکے طےکیا کرے گا؟

کویت فلپائن تنازعہ بڑھ گیا، فلپائنی صدر نے کویت میں اپنے ہم وطنوں کو اہم پیغام دے دیا،تنازعہ ایک افسوسناک واقعہ سے شروع ہوا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

کویت فلپائن تنازعہ بڑھ گیا، فلپائنی صدر نے کویت میں اپنے ہم وطنوں کو اہم پیغام دے دیا،تنازعہ ایک افسوسناک واقعہ سے شروع ہوا

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کویت میں مقیم اپنے تمام تارکین وطن ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد سے جلد وہاں سے واپس آ جائیں ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی صدر نے ایک نشری تقریر میں فلپائنی تارکین وطن سے یہ اپیل کی ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading کویت فلپائن تنازعہ بڑھ گیا، فلپائنی صدر نے کویت میں اپنے ہم وطنوں کو اہم پیغام دے دیا،تنازعہ ایک افسوسناک واقعہ سے شروع ہوا

40 سال قبل قتل اور عصمت دری کے جرائم کا مرتکب ایک پولیس افسر نکلا، 72 سالہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

40 سال قبل قتل اور عصمت دری کے جرائم کا مرتکب ایک پولیس افسر نکلا، 72 سالہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکا میں72 سالہ سابق پولیس اہل کار جوزف ڈی اینجلو پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ، اس پر ستر اور اسی کی دہائیوں میں کیلیفورنیا ریاست میں دہشت پھیلانے کا الزام ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوزف کو منگل کے روز اس کے گھر سے حراست میں لیا گیا… Continue 23reading 40 سال قبل قتل اور عصمت دری کے جرائم کا مرتکب ایک پولیس افسر نکلا، 72 سالہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا

پاک فوج کے تعاون نے ہمارے حوصلوں کو نئی جلا بخشی ہے، پاکستانی عوام کی اخلاقی و سیاسی حمایت کو سعودی عرب کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ مشترکہ اسلامی عسکری اتحاد کے قائمقام سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن عثمان الصالح

datetime 29  اپریل‬‮  2018

پاک فوج کے تعاون نے ہمارے حوصلوں کو نئی جلا بخشی ہے، پاکستانی عوام کی اخلاقی و سیاسی حمایت کو سعودی عرب کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ مشترکہ اسلامی عسکری اتحاد کے قائمقام سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن عثمان الصالح

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کے مشترکہ اسلامی عسکری اتحاد کے قائمقام سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن عثمان الصالح نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت بالخصوص پاک فوج کے تعاون نے ہمارے حوصلوں کو نئی جلا بخشی ہے، پاکستان کے عوام کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کو… Continue 23reading پاک فوج کے تعاون نے ہمارے حوصلوں کو نئی جلا بخشی ہے، پاکستانی عوام کی اخلاقی و سیاسی حمایت کو سعودی عرب کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ مشترکہ اسلامی عسکری اتحاد کے قائمقام سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ بن عثمان الصالح

ایران ’’امریکہ مردہ باد ‘‘ اور ’’اسرائیل مردہ باد‘‘ کے نعرے پر مشتمل ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن تیار کرے گا، اس ایپلی کیشن میں مزید کیا کچھ ہو گا؟ ایپلی کیشن میں اب تک کتنے لاکھ افراد اندراج کرا چکے ہیں؟

datetime 29  اپریل‬‮  2018

ایران ’’امریکہ مردہ باد ‘‘ اور ’’اسرائیل مردہ باد‘‘ کے نعرے پر مشتمل ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن تیار کرے گا، اس ایپلی کیشن میں مزید کیا کچھ ہو گا؟ ایپلی کیشن میں اب تک کتنے لاکھ افراد اندراج کرا چکے ہیں؟

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے ’’امریکہ مردہ باد ‘‘ کے نعرے پر مشتمل ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن کے فروغ پر کام شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی طور پر تیار کی گئی یہ نئی ایپلی کیشن Telegram کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ملک میں حالیہ احتجاجی… Continue 23reading ایران ’’امریکہ مردہ باد ‘‘ اور ’’اسرائیل مردہ باد‘‘ کے نعرے پر مشتمل ایک نئی میسجنگ ایپلی کیشن تیار کرے گا، اس ایپلی کیشن میں مزید کیا کچھ ہو گا؟ ایپلی کیشن میں اب تک کتنے لاکھ افراد اندراج کرا چکے ہیں؟