جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان : اتحادی افواج کی طالبان ٹھکانوں پر بمباری،8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک ) افغان صوبے غزنی میں اتحادی افواج کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر ہونے والی تازہ بمباری میں 8 طالبان ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو نیٹو افواج کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس کارروائی کے دوران لنڈا خیل گاوں میں طالبان کے ٹھکانوں کو

نشانہ بنایا گیا ہے۔ گذشتہ چند ماہ سے افغان سکیورٹی فورسسز نے اتحادی افواج کی مدد سے طالبان کے خلاف کارروائیوں کو نہایت تیز کردیا ہے۔ یہ اقدامات 20 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کو پرامن رکھنے کے تناظر میں کئے جارے ہیں۔ طالبان کی جانب سے حملے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…