اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے عراق سے کرد جنگجوؤں کا خاتمہ کر دیں گے، ترک صدر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے عراق سے کرد جنگجوؤں کا خاتمہ کر دیں گے، ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے وہ عراقی علاقوں سنجار اور قندیل میں موجود کرد عسکریت پسندوں کو ختم کر دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی سیاسی جماعت کی دو روزہ کانفرنس… Continue 23reading ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے عراق سے کرد جنگجوؤں کا خاتمہ کر دیں گے، ترک صدر

اقوام متحدہ یمنی ریال کو بچانے میں مدد فراہم کرے، سعودی عرب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ یمنی ریال کو بچانے میں مدد فراہم کرے، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ یمن کے مرکزی بنک کی عملی اورمالی مدد کریں تاکہ یمن کی کرنسی ریال کو زوال سے بچایا جاسکے۔عرب ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کے یمن میں سفیر اور ریلیف مرکز کے سپروائزر محمد بن سعید آل جابرنے اقوام… Continue 23reading اقوام متحدہ یمنی ریال کو بچانے میں مدد فراہم کرے، سعودی عرب

نیوم میں واقع پہلا شہر 2020ء تک تیار ہوجائے گا، سعودی ولی عہد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

نیوم میں واقع پہلا شہر 2020ء تک تیار ہوجائے گا، سعودی ولی عہد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بحیرہ احمر کے کنارے مملکت کے نئے بڑے شہری منصوبے نیوم کو ’’ ایک بڑے ملک کے اندر ایک چھوٹا ملک ‘‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں نیو م ریویرا کے نام سے پہلی بستی 2020ء تک تیار ہوجائے گی ۔انھوں نے… Continue 23reading نیوم میں واقع پہلا شہر 2020ء تک تیار ہوجائے گا، سعودی ولی عہد

یمن : حوثیوں نے جامعہ صنعاء کا محاصرہ کر لیا، احتجاج کرنے والے55 طلبہ اغواء

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

یمن : حوثیوں نے جامعہ صنعاء کا محاصرہ کر لیا، احتجاج کرنے والے55 طلبہ اغواء

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے حوثی شیعہ باغیوں نے دارالحکومت صنعاء میں جامعہ صنعاء کو بند کردیا ہے اور اس کے طلبہ کو ڈرانے، دھمکانے کے لیے عمارت کے گردا گرد ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں کھڑی کردی ہیں۔حوثیوں نے جامعہ کے پچاس طلبہ کو اغوا کرکے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔امریکی ٹی وی کے… Continue 23reading یمن : حوثیوں نے جامعہ صنعاء کا محاصرہ کر لیا، احتجاج کرنے والے55 طلبہ اغواء

ایران اپنی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی کے لیے الزام تراشی کررہا ہے : سعودی سفیر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

ایران اپنی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی کے لیے الزام تراشی کررہا ہے : سعودی سفیر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں متعیّن سعودی سفیر عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ ایران اپنی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی کے لیے سعودی عرب کے خلاف الزام تراشی کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام دو خط لکھے ہیں اور… Continue 23reading ایران اپنی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی کے لیے الزام تراشی کررہا ہے : سعودی سفیر

میلانیا ٹرمپ کا دورہ مصر : السیسی، خاتون اول سے ملاقات، اھرام کا دورہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

میلانیا ٹرمپ کا دورہ مصر : السیسی، خاتون اول سے ملاقات، اھرام کا دورہ

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے مصر کے دورے کے دوران مصری خاتون اول سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انہوں نے مصر کے تاریخی مقامات بالخصوص اھرام مصر اور ابو الھول کے مجمسے کا بھی دورہ کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے تاریخی مقامات کے دورے کے دوران مصری وزیر برائے… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ کا دورہ مصر : السیسی، خاتون اول سے ملاقات، اھرام کا دورہ

اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں کا فشنگ زون کم کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں کا فشنگ زون کم کر دیا

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے غزہ پٹی کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں کے فشنگ زون میں مزید کمی کر دی ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق سرائیل نے یہ قدم غزہ میں اسرائیلی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے جواب میں اٹھایا ہے۔ اب غزہ کے ماہی گیر ساڑھے سولہ کی بجائے صرف گیارہ کلومیٹر… Continue 23reading اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں کا فشنگ زون کم کر دیا

انٹرپول کے سربراہ کی گم شدگی پر چین سے وضاحت طلب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

انٹرپول کے سربراہ کی گم شدگی پر چین سے وضاحت طلب

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بعد بیجنگ سے اس حوالے سے وضاحت طلب کرلی،بعض اطلاعات کے مطابق 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان سے کس قسم کی پوچھ گچھ… Continue 23reading انٹرپول کے سربراہ کی گم شدگی پر چین سے وضاحت طلب

استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی متضاد اطلاعات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی متضاد اطلاعات

استنبول /ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے حکام نے ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی قونصل خانے میں ایک سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ قبل ازیں ترک حکام نے بتایاہے کہ جمال خاشقجی کو استنبول کے قونصل خانے میں قتل کردیا گیا ہے۔عرب ٹی… Continue 23reading استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی متضاد اطلاعات