منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصری فوج اور پولیس کے شہداء کے 1000 اقارب کے لیے حج کے احکامات

datetime 12  اگست‬‮  2018

مصری فوج اور پولیس کے شہداء کے 1000 اقارب کے لیے حج کے احکامات

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصری فوج اورپولیس کے شہید ہونیوالے افسروں اور جوانوں کے 1000 قریبی عزیزوں کواعزازی حج کی اسکیم کے تحت ان کے سرکاری سطح پر حج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے متعلقہ حکام کو… Continue 23reading مصری فوج اور پولیس کے شہداء کے 1000 اقارب کے لیے حج کے احکامات

امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

datetime 12  اگست‬‮  2018

امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ شروع ہونے والی اقتصادی جنگ میں انجام کار اْن کے ملک کو فتح اور امریکا کو شکست ہو گی،غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویومیں ترک صدر نے اقتصادی جنگ کے نتائج سے بھی خبردار کیا… Continue 23reading امریکا کو شرم آنی چاہیے ایک پادری کی خاطر تعلقات خراب کر رہا ہے،ترک صدر

مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

datetime 12  اگست‬‮  2018

مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

شلوقہ(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ ہوئے معاہدے سے اس بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ دونوں ممالک مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے اسپین کے جنوبی شہر شلوقہ… Continue 23reading مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ معاہدہ بہت اہم ہے، جرمن چانسلر

یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2018

یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

ایتھنز(انٹرنیشنل ڈیسک)یونانی پولیس نے بتایا ہے کہ یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے اور ان میں سے تین ہزار کے قریب تارکین وطن نے پاکستان واپسی کے بعد اپنے اپنے کاروبار بھی کامیابی سے شروع کر لیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یونانی پولیس نے بتایاکہ رواں برس کے آغاز… Continue 23reading یونان سے رضاکارانہ طورپر 17000پاکستانی وطن واپس لوٹ گئے

ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2018

ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

رباط( انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک مراکش نے امریکا کی طرف سے ایران پر سابقہ اقتصادی پابندیوں کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے تہران کے ساتھ ہرطرح کا تجارتی لین دین ختم کرنے اور امریکا کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے اعلان… Continue 23reading ایران پر اقتصادی پابندیوں میں مراکش کا امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

datetime 12  اگست‬‮  2018

ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہ براعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوڈیشل کونسل کے چیف کی تجویز کردہ اقتصادی عدالت کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس عدالت کی طرف سے جاری کردہ فیصلے فوری نافذ العمل ہوں گے اور اْنہیں کسی دوسری عدالت میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔ایران کی سرکاری اور… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے ’آمرانہ‘ اقتصادی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 12  اگست‬‮  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے ہفتے کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے ملک کوتباہی سے بچا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب کے مقامی وقت… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اوربیلسٹک میزائل مار گرایا

چین کا افغانستان میں اہم کردار، امریکہ جنگ میں پھنس گیا،افغان پالیسی پر نظرثانی نہیں کی تو کیا ہوگا؟واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ، خبردار کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018

چین کا افغانستان میں اہم کردار، امریکہ جنگ میں پھنس گیا،افغان پالیسی پر نظرثانی نہیں کی تو کیا ہوگا؟واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ، خبردار کردیا

بیجنگ(آئی این پی) چین افغان مذاکراتی عمل کو ترجیح دیتے ہوئے افغانستان کی امن کوششوں میں مثبت اور موثر کردار ادا کرنے کا خواہش مند ہے۔افغانستان میں ہونے والی پیشرفت پر چین کی گہری نظر ہے اور اسے توقع ہے کہ اس سے پرامن اور خوشحال افغانستان کی منزل حاصل کرلیں گے۔چینی ملڑی میڈیا سنٹر… Continue 23reading چین کا افغانستان میں اہم کردار، امریکہ جنگ میں پھنس گیا،افغان پالیسی پر نظرثانی نہیں کی تو کیا ہوگا؟واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ، خبردار کردیا

آئی ایم ایف پر امریکی دباؤ کا مقصد کیا ہے؟ امریکہ افغانستان سے متعلق پاکستان سے کیا کروانا چاہتاہے؟بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2018

آئی ایم ایف پر امریکی دباؤ کا مقصد کیا ہے؟ امریکہ افغانستان سے متعلق پاکستان سے کیا کروانا چاہتاہے؟بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی) بین الاقوامی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پر امریکی دباؤ کا مقصد افغان اہداف کے لیے پاکستان پر زور دینا ہے،افغانستان کے ہمسائے میں جوہری صلاحیت کے حامل ملک کے ناکام ریاست بننے کے خطے پر خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، پاکستان کی نئی حکومت کو ادائیگیوں… Continue 23reading آئی ایم ایف پر امریکی دباؤ کا مقصد کیا ہے؟ امریکہ افغانستان سے متعلق پاکستان سے کیا کروانا چاہتاہے؟بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے سنسنی خیز انکشافات