منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

ایران خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں بند کرے: نیٹو

datetime 12  جولائی  2018

ایران خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں بند کرے: نیٹو

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک)معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم ’نیٹو‘ نے مشرق وسطیٰ کے خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تہران پر زور دیا کہ وہ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں بند کرے۔ برسلز میں ہونے والے ’نیٹو‘ کے سربراہ اجلاس میں ایران کی مشرق وسطیٰ… Continue 23reading ایران خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں بند کرے: نیٹو

تیل کی درآمد میں تخفیف پر بھارتی مراعات ختم ہو جائیں گی‘ ایران

datetime 12  جولائی  2018

تیل کی درآمد میں تخفیف پر بھارتی مراعات ختم ہو جائیں گی‘ ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل چابہار پورٹ کی توسیع میں سرمایہ کاری کرنے کا اپنا وعدہ مبینہ طور پر پورا نہ کرنے پر بھارت پر نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ اگر وہ ایران سے تیل کی درآمد میں تخفیف کرتا ہے تو اسے حاصل ہونے والی خصوصی مراعات ختم… Continue 23reading تیل کی درآمد میں تخفیف پر بھارتی مراعات ختم ہو جائیں گی‘ ایران

روس ایران کو شام سے نکالے، بشارالاسد کیلئے خطرہ نہیں بنیں گے‘ اسرائیلی وزیراعظم

datetime 12  جولائی  2018

روس ایران کو شام سے نکالے، بشارالاسد کیلئے خطرہ نہیں بنیں گے‘ اسرائیلی وزیراعظم

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی حکومت کے ایک ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے دورہ روس کے دوران صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود ایرانی ملیشیا کو نکال دیں تو تل ابیب بشار الاسد کے اقتدار کے لیے خطرہ نہیں بنے گا۔ اسرائیلی… Continue 23reading روس ایران کو شام سے نکالے، بشارالاسد کیلئے خطرہ نہیں بنیں گے‘ اسرائیلی وزیراعظم

بشار الاسد کا بیٹا رومانیہ میں خود کو عام شخص ثابت کرنے کے لیے کوشاں

datetime 12  جولائی  2018

بشار الاسد کا بیٹا رومانیہ میں خود کو عام شخص ثابت کرنے کے لیے کوشاں

بخارسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں اقتدار سے چمٹے صدر بشار الاسد کا بڑا بیٹا حافظ الاسد طلبہ کے لیے ریاضی کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے سلسلے میں رومانیہ پہنچا ہوا ہے۔ یہ مقابلہ 3 جولائی سے شروع ہوا تھا اور آئندہ ہفتے کے روز تک جاری رہے گا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق… Continue 23reading بشار الاسد کا بیٹا رومانیہ میں خود کو عام شخص ثابت کرنے کے لیے کوشاں

پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2018

پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو پاکستان کی قرضوں کی مشکل سے کوئی خطرہ نہیں، سی پیک پر مغربی میڈیا کی رپورٹ صداقت پر مبنی نہیں۔مغربی میڈیا کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سی پیک پر منصوبے کے مطابق عملدرآمد جاری… Continue 23reading پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا

امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 11  جولائی  2018

امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ کرلیاگیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) غیرملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان پالیسی کا وسیع ترجائزہ اگلے چند ماہ میں شروع کیاجاسکتاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکہ کی افغان پالیسی تبدیل، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بھی بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ کرلیاگیا

یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری

datetime 11  جولائی  2018

یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف کر دی گئیں ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں… Continue 23reading یمن میں بحالی امید آپریشن میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف، شاہی فرمان جاری

سعودی عرب: 10لاکھ ریال رشوت وصول کرنے کے الزام میں وزارت دفاع کا عہدیدار گرفتار

datetime 11  جولائی  2018

سعودی عرب: 10لاکھ ریال رشوت وصول کرنے کے الزام میں وزارت دفاع کا عہدیدار گرفتار

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے حکام نے وزارت دفاع سے وابستہ ایک سرکاری عہدیدار کو تجارتی کمپنی کو سہولیات کے عوض رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، عہدیدار نے اپنے منصب کا غیرقانونی استعمال کیا اور اسے فایدہ اٹھاتے ہوئے دس لاکھ ریال کی رشوت صول کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی… Continue 23reading سعودی عرب: 10لاکھ ریال رشوت وصول کرنے کے الزام میں وزارت دفاع کا عہدیدار گرفتار

امریکی صدر کا دورہ برطانیہ ، 4کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے

datetime 11  جولائی  2018

امریکی صدر کا دورہ برطانیہ ، 4کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ پر کا تخمینہ 4کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے، سخت ترین سیکیورٹی احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر کی جارہی ہے، 50 ہزار کے قریب شہریوں کے سڑکوں پر آنے کا قوی امکان ہے،10 ہزار کے قریب پولیس اہل کار اور خفیہ پولیس کے ارکان مامور ہوں گے۔ برطانوی… Continue 23reading امریکی صدر کا دورہ برطانیہ ، 4کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے