لندن (این این آئی)مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار پاکستانی نژاد برطانوی اسکالر انجم چوہدری کو رہا کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انجم چوہدری کو قید میں نصف سزا پوری کرنے پر رہائی ملی انجم چوہدری اپنی بقیہ سزا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کڑی نگرانی میں کاٹیں گے۔واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی اسکالر انجم چوہدری کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں 2016 میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔